14 اگست 2011 - 19:30

افغانستان ميں طالبان کے خلاف جنگ کرنے والے اطالوي فوجي، طالبان کے حملوں سے محفوظ رہنے کے لئے انہيں رشوت دے رہے ہيں ـ

ابنا: اسپرسو نامي جريدے نے لکھا ہے کہ اٹلي نے طويل مدت تک افغانستان ميں تعيناتي کے دوران طالبان کے گزند سے اپنے فوجيوں کو محفوظ رکھنے کے لئے رشوت دينے کا راستہ اختيار کياـجريدے نے اپني ويب سائٹ پر لکھا ہے کہ سابق امريکي صدر جارج بش نے اطالوي وزير اعظم سلويو برلوسکوني سے اس سلسلے ميں کئي بار سوال بھي کياـ اس سے قبل برطانيہ سميت بعض يورپي ممالک کي جانب سے بھي طالبان کو رشوت دينے کي خبريں موصول ہو چکي ہيں -۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110