مظلوم اور بہادر غزاوی
-
غزہ میں مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛
صہیونی ریاست کو مٹائے بغیر، خطہ آرام و سکون نہیں دیکھ پائے گا، سپاہ پاسداران
سپاہ نے ایک بیان میں حماس کے دو مجاہد اور بہادر کمانڈروں (مجاہد محمد عودہ "ابوعمرو" اور مجاہد عزالدین الحداد، معروف بہ "ابوصہیب") کی شہادت پر مبارکباد اور تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی: صہیونی ریاست کو مٹائے بغیر، خطہ آرام سکون کا منہ نہیں دیکھ پائے گا۔
-
صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے؛
صمود فلوٹیلا کے شرکاء کا اغوا دہشت گردی کا مصداق ہے، جنرل قاآنی
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا: صمود فلوٹیلا پر صہیونی مجرموں کا حملہ اور اس میں شامل حریت پسندوں کا اغوا بین الاقوامی دہشت گردی کا مصداق ہے۔
-
صہیونیت کی اسلام دشمنی؛
فلسطینی کاز کی مقبولیت اور مغرب کی اسلام کی طرف رغبت! / صہیونیت کی گھبراہٹ + ویڈیو
میلانی فلپس، ایک مصنف اور انتہائی دائیں بازو کی یہودی-صہیونی بنیاد پرست برطانوی خاتون: فلسطینی کاز مکمل طور پر مرکزی اور فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے۔ یقیناً مغرب اپنی بنیادی اقدار کو تباہ کر رہا ہے۔ اقدار جو یہودیت سے نکلتی ہیں، یہ اتفاق نہیں ہے۔ فلسطین کاز ایک قسم کی مقدس جنگ ہے، ایک اسلامی مقدس جنگ ہے، اور یہ مغرب کو اسلامی بنانے کے لئے ٹروجن ہارس کے مترادف ہے۔ / میلانی فلپس کا مختصر تعارف۔
-
’غزہ کے لوگوں اور مزاحمت کے قدم چومتے ہیں جنہوں نے رہائی دلوائی‘، اسرائیلی جیل سے رہا فلسطینی کی گفتگو
غزہ جنگ بندی معاہدہ کے تحت حماس نے 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا جس کے نتیجے میں تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدی بھی اسرائیلی جیلوں سے رہا ہوچکے ہیں۔
-
غزہ کی جنگ بندی بھی صحافیوں کی حفاظت کو یقینی نہ بنا سکی
غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد بھی فلسطینی صحافی محفوظ نہیں ہیں۔ یہودی بستیوں کے باشندوں اور نیم فوجی گروہوں نے ایک مربوط کارروائی میں فلسطینی صحافی صالح جعفراوی کو شہید کر دیا۔
-
فلسطین یہی ہے آپ کے بالکل قریب؛
حماس نے 'آقاؤں کا عالمی نظام' ہلا کر رکھ دیا / فلسطین یہیں ہے / چوکس رہنا، شاید یہ آخری موقع ہو
ایک سوشل میڈیا صارف 'حسین کازرونی' نے لکھا: طوفان الاقصیٰ محض ایک فوجی کارروائی نہیں تھی، [بلکہ یہ] وہ لمحہ تھا جب قیدی نے داروغَہ کا گریبان پکڑ لیا اور 'آقاؤں کے عالمی نظام' پر لرزہ طاری ہوگیا۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
'ٹرمپ کا امن منصوبہ!' فلسطین کے مکمل ہتھیار ڈالنے کا اعلان پر مشتمل ہے، اسلامی جہاد تحریک
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل نے کہا: "ہمیں عزت اور سربلندی کے ساتھ اس جنگ سے نکلنا چاہئے؛ جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے میں اسرائیلی دشمن کے سامنے فلسطینی عوام کا مکمل ہتھیار ڈالنے کا اعلان بھی شامل ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 66 ہزار 55 تک پہنچ گئی
صہیونی ریاست کے مسلسل فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 فلسطینی شہید اور 184 زخمی ہوئے۔
-
کیا مصر صہیونی تسلط سے نکل رہا ہے؟
صحرائے سینا میں مصر اور اسرائیل کے درمیان خاموش کشمکش
صحرائے سینا مصر اور اسرائیل کے درمیان دو مختلف تزویراتی حکمت عملیوں کے تصادم کا مرکز بن گیا ہے۔ قاہرہ اس خطے میں اپنی فوجی موجودگی کو مضبوط بنانا اپنی قومی سلامتی کے لئے انتہائی ضروری سمجھتا ہے، جبکہ اسرائیل اس اقدام کو امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں طاقت کے توازن کے لئے خطرہ قرار دے رہا ہے۔
-
فتح مقاومت ہی کی ہوگی؛
فلسطینی مقاومت کا جدید ہتھیار، ایک فوجی بٹالین کی جنگی صلاحیت کے برابر + ویڈیو
ایک سیکورٹی اور اسٹریٹجک ماہر عبدالکریم خلف نے العالم نیوز نیٹ ورک کے پروگرام "شِیفْرَہ" کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار ایسے جدید ہتھیاروں سے لیس ہے جن کی جنگی طاقت ایک مکمل فوجی بٹالین کے برابر ہے۔
-
حماس: خلیل الحیہ کی قتل کی افواہیں، ناکام اور بے بس عناصر کا ہتھیار ہے
حماس نے خلیل الحیہ کے قتل کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ افواہیں صہیونی میڈیا کی جنگِ نفسیات کا حصہ ہیں، جو عوام کے اعتماد کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔
-
شوکیس عالمی ادارے؛
طاقتور ممالک اسرائیل پر دباؤ ڈالنے سے گریزاں ہیں، اقوام متحدہ
ایسے حال میں جبکہ اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے آغاز کے دو سالوں میں اپنی ذمہ داریوں کو ان ہی طاقتور ممالک کی مرضی پر قربان کر دیا اور صہیونی ریاست پر خالی اور بیکار تنقید کے سوا کچھ بھی نہیں کیا، اب وہ اپنی ذمہ داری ـ انتہائی مفلسانہ انداز میں، بے بسی کی انتہاؤں پر، ان ممالک سے نیکی کی توقع کر رہا ہے جو خود اسرائیلی جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
"غزہ پر مکمل قبضے کا صہیونی منصوبہ — 24 اسلامی و عرب ممالک کا متفقہ اور شدید ردعمل"
"صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کی تجویز پر متعدد اسلامی ممالک کا شدید ردعمل، منصوبہ یکسر مسترد"