اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اٹلی کے شیعہ مبلغ ڈاکٹر ’فرانچسکو پالاتزی‘ ایک شدید اور لاعلاج بیماری کا سامنا کرنے کے بعد 80 سال کی عمر میں اس دارفانی سے چل بسے۔
آپ کا تعلق اٹلی کے ایسے گھرانے سے تھا جنھوں نے تقریبا 30 سال قبل شیعہ مذہب قبول کیا۔ ڈاکٹر فرانچسکو پالاتزی نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’عبد الکریم‘ رکھا اور 2009 میں وہ اطالوی شیعہ اسلامی کنفیڈریشن کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲