اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امریکی صدارتی انتخابات میں گرین پارٹی کی نامزد امیدار کہتی ہیں: صہیونیوں کی آمد سے پہلے فلسطین تمام مذاہب کے پیروکاروں کے لئے امن کا گہوارہ تھا اور تمام مذاہب کے لوگ ایک ساتھ امن و سکون کے ساتھ رہ رہے تھے۔ امریکی ڈالر غزہ کے خلاف صہیونی جنگ کا ایندھن فراہم کر رہے ہیں اور امریکی عوام اس مسئلے پر تنقید کر رہے ہیں۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فلسطین پوسٹ نامی ٹیلی گرام چینل نے کچھ تصاویر شائع کرکے لکھا: فلسطین کے تیونسی حامیوں نے صہیونی ریاست کے لئے اطالوی حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے تیونس کا کتاب میلہ دیکھنے کے لئے آنے والے اطالوی سفیر اور اس ملک کے وزیر ثقافت کو نکال باہر کر دیا۔/110
غزہ پر صہیونی جارحیت پر اوورسیز احتجاجی سلسلہ جاری ہے اور اب برطانیہ میں یہودیوں کی سب سے بڑی، سب سے پرانی اور سب سے اہم تنظیم بھی اسرائیل مخالف قوتوں کی صفوں میں شامل ہو گئی ہے۔