-
تدبر فی القرآن؛
نیوز سروسدشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، شکست اس کا مقدر ہے
سورہ انبیاء کی آیت نمبر 48 میں اللہ نے فرمایا: تمام جابر طاقتوں کا انجام واضح ہے۔ فرعون اپنی ظاہری ہیبت کے ساتھ ٹوٹ چکے اور مشرکین اپنی تمام دشمنی کے ساتھ شکست کھا گئے۔ یہ ایک الٰہی سنت ہے کہ…
تازہ ترین خبریں۔
-
نیوز سروسہیومن رائٹس واچ: غربِ اردن سے فلسطینیوں کی جبری بےدخلی جنگی جرم ہے
امریکی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے 2025 کے آغاز میں غربِ اردن کے تین بڑے پناہ گزین کیمپوں سے ہزاروں فلسطینیوں کی جبری بےدخلی جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم کے زمرے میں آتی ہے۔
-
نیوز سروسعراقچی: تفاهمِ قاہرہ باضابطہ طور پر ختم شدہ تصور کیا جائے
ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے بورڈ آف گورنرز میں منظور کی گئی ضدِ ایرانی قرارداد کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے بعد “تفاهم قاہرہ” اب رسمی طور پر ختم شدہ اور غیر معتبر سمجھا جائے گا۔
-
نیوز سروساقوامِ متحدہ: غزہ کے 96 فیصد شہری شدید غذائی قلت کا شکار ہیں
اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ کے تقریباً تمام شہری شدید غذائی قلت اور سخت موسمی حالات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ حالیہ بارشوں اور سیلاب نے مقامی آبادی کو مزید تباہی سے دوچار کر دیا ہے۔
-
نیوز سروسمصر کی 79 سالہ بےسواد خاتون نے پورا قرآن مجید حفظ کرلیا
مصر کے شہر قِنا سے تعلق رکھنے والی 79 سالہ فاطمہ عطیتو نے بڑھاپے اور بےسوادی کے باوجود پورا قرآن کریم حفظ کرکے ایک غیر معمولی مثال قائم کردی۔
-
نیوز سروسآمریکا میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی کوشش ناکام، مسلمان شہری نے ٹرمپ حامی کو روک دیا
ڈیئربورن (مشیگن) میں ایک ٹرمپ حامی کی جانب سے قرآن کریم کی توہین کی کوشش پر شہریوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور ایک رہائشی نے بروقت مداخلت کرکے اس اقدام کو ناکام بنا دیا۔
-
طاقت ہی زوال کا باعث!
نیوز سروسایسی طاقت جو خود، خود کو نگل لیتی ہے!
سیاست میں طاقت اگر حد سے گذر جائے تو وہ ایک 'تزویراتی صلاحیت' سے 'اندرونی خطرہ' بن جاتی ہے۔ سیاست کی دنیا میں طاقت دو دھاری تلوار کی مانند ہے؛ یہ ایک ایسا اوزار ہے جو سلامتی اور اثرو رسوخ کا باعث بن سکتا ہے، لیکن اگر بے لگام ہوجائے اور حد سے زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ آہستہ آہستہ اپنی ہی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔
-
صہیونی بیانیہ ناکام ہوگیا؛
نیوز سروسمرکزی دھارے کے ذرائع شکست کھا گئے / اسرائیل کے بارے میں امریکی رائے عامہ نے کروٹ لی ہے، امریکی مصنفہ + ویڈیو
ایک امریکی مصنفہ نے اعتراف کیا ہے کہ مرکزی دھارے کے امریکی ذرائع ابلاغ سوشل میڈیا کے مقابلے میں ناکام ہو چکے ہیں / امریکہ کی نوجوان نسل اسرائیل کے خلاف بیدار ہو گئی ہے! / ہمارے نوجوان سمجھتے ہیں کہ ہولو کاسٹ کا [آج کا] سبق یہ ہے کہ اسرائیل کے خلاف جدوجہد کریں؛ بڑے طاقتوروں کے مقابلے میں کھڑے ہو جائیں جو کمزوروں پر ظلم و ستم کر رہے ہیں۔"
-
تدبر فی القرآن؛
نیوز سروسدشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، شکست اس کا مقدر ہے
سورہ انبیاء کی آیت نمبر 48 میں اللہ نے فرمایا: تمام جابر طاقتوں کا انجام واضح ہے۔ فرعون اپنی ظاہری ہیبت کے ساتھ ٹوٹ چکے اور مشرکین اپنی تمام دشمنی کے ساتھ شکست کھا گئے۔ یہ ایک الٰہی سنت ہے کہ حق کے خلاف کھڑا ہونے والا کوئی بھی محاذ، چاہے وہ طاقتور ہی کیوں نہ ہو، منہدم ہو جاتا ہے۔
-
شام پر دہشت گردوں کے تسلط کے نتائج؛
نیوز سروسدہشت گردوں کی حکمرانی کا نتیجہ؛ نیتن یاہو کی شام میں براہ راست دراندازی
تل ابیب کا اعلان: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو، اسرائیلی حکام کے ایک گروپ لے کر شام پہنچ گیا ہے۔
-
نیوز سروستصویری رپورٹ | مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائیس چیئرمین کی ابنا نیوز کے دفتر آمد
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائیس چیئرمین حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی نے بدھ 19 نومبر 2025 کو بین الاقوامی خبررساں ادارہ ابنا کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ادارے کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور وہاں جاری سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کی۔ حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی نے دورے کے دوران ابنا کے مختلف سیکشنز کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور ادارہ جاتی امور پر بات چیت کی۔ بعدازاں انہوں نے ابنا کے رپورٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں شیعہ برادری کی موجودہ صورت حال اور ملک کی سیاسی و سماجی صورتحال سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔