بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || تجزیہ کار ناصر کنعانی نے X نیٹ ورک پر لکھا: "غزہ میں ہونے والی پیش رفت سے ظاہر ہؤا کہ اسرائیل کی شکست اور ذلت صرف 7 اکتوبر تک محدود نہیں رہی۔ غزہ کے خلاف جنگ کے دوران حماس اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے اپنی غیر معمولی فوجی، سیکورٹی، سیاسی، ابلاغیاتی اور سروس مینجمنٹ کے ساتھ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو مغلوب کردیا۔ ٹرمپ اسرائیل کو بچانے اور سیاسی میدان میں فوجی شکست کی تلافی کے لئے کوشاں ہیں۔"
15 اکتوبر 2025 - 11:37
News ID: 1738851
آپ کا تبصرہ