اربعین
-
-
-
-
اربعین؛ کروڑوں قدموں کا سفر، انسانیت کے نام ایک عالمگیر پیغام
ایک مصری دانشور نے اربعین امام حسینؑ کو عصرِ حاضر کے عظیم ترین انسانی و تہذیبی اجتماعات میں شمار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی اجتماع کو جدید اور پیشہ ورانہ میڈیا کے ذریعے دنیا کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اربعین: 54 ہزار الحشد الشعبی اہلکار زائرین کی سیکیورٹی پر مامور
کربلا آنے والے زائرین کے تحفظ کے لیے 70 بریگیڈز تعینات، 500 سے زائد طبی ٹیمیں بھی خدمات انجام دیں گی
-
عراق پر امریکی-سعودی جارحیت
اربعین کے موکبوں اور حسینی زائرین پر سعودی-امریکی مشترکہ حملے + ایک اہم نکتہ + ویڈيو
عراقی ذرائع نے بدھ کی صبح سعودی فوج کی جانب سے صوبہ کربلا صوبے میں اربعین حسینی کے مواکب اور زائرین پر میزائل اور توپ خانے کے حملوں کا اعلان کیا ہے۔ امریکیوں اور سعودیوں نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے اور سعودی بادشاہت نے اپنی توانائی کی تنصیبات پر یمن کے تباہ کن حملوں سے درس عبرت لئے بغیر ـ امریکی دشمن کے ساتھ مل کر ـ عراق پر گستاخانہ حملوں پر فخریہ اعترافات کئے ہیں۔
-
اربعین کے لیے ایران کی زمینی سرحدوں سے 14 لاکھ سے زائد زائرین عراق روانہ
ایران کی روڈ مینٹیننس اینڈ ٹرانسپورٹ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ 25 جولائی سے 4 اگست تک ملک کی زمینی سرحدوں کے ذریعے 14 لاکھ 22 ہزار 45 زائرین نے اربعین کے سلسلے میں آمد و رفت کی۔
-
نجف اشرف میں جامع اربعین پلان کا آغاز، سیکیورٹی اور خدماتی ادارے مکمل الرٹ
صوبہ نجف کی انتظامیہ نے زیارتِ اربعین کے لیے جامع منصوبے پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی، خدمات، صحت اور امدادی اداروں کو لاکھوں زائرین کی خدمت، تحفظ اور ان کی آمد و رفت کو آسان بنانے کے لیے مکمل طور پر الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
بحرینی شیعہ اربعین کی زیارت سے محروم؛ "اس سال عزا کا پرچم لے کر نہیں آ سکتے
منامہ: اربعین حسینی کی آمد کے ساتھ بحرین کے شیعہ مسلمانوں میں کربلا کی زیارت سے محرومی پر شدید افسوس اور دلتنگی کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔ ہر سال کربلا پہنچنے والے ہزاروں بحرینی زائرین اس سال سفری پابندیوں کے باعث صرف اپنے دلوں کے ساتھ اربعین کے سفر میں شریک ہیں۔
-
شیخ زکزاکی کا زائرینِ اربعین سے خطاب: اسلام اور مکتبِ اہلِ بیتؑ کے بہترین سفیر بنیں
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے زائرینِ اربعین پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاص، اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام اور مکتبِ اہلِ بیتؑ کے باوقار سفیر بنیں۔
-
پاکستانی ماہرِ قانون کا ابنا سے خصوصی گفتگو میں اظہارِ خیال:
اگر ایران، عراق اور پاکستان عزم کر لیں تو زائرین کے لیے مستقل زیارتی راہداری کے قیام میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہے گی
پاکستان کے ممتاز ماہرِ قانون اور سپریم کورٹ کے وکیل یافث نوید ہاشمی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عتباتِ عالیات اور روضۂ اقدس حضرت امام رضا(ع) کی زیارت پاکستانی عوام کے لیے ایمان، محبتِ اہل بیت(ع) اور ولایت سے وابستگی کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، ایران اور عراق کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لیے مستقل اور پائیدار نظام کے قیام کے لیے تینوں ممالک کی مشترکہ سیاسی خواہش، موجودہ رکاوٹوں کا خاتمہ اور بیرونی دباؤ سے آزادی ناگزیر ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی نائب سیکرٹری جنرل کا ابنا کو انٹرویو
جب تک حکومتیں اور علماء مشترکہ اتفاقِ رائے تک نہیں پہنچتے، اربعین زائرین کا بحران ختم نہیں ہوگا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی نائب سیکرٹری جنرل نے ایران اور پاکستان کے درمیان گہرے اعتقادی و مذہبی روابط پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زیارتی سہولیات کی فراہمی صرف اس وقت ممکن ہے جب تہران، اسلام آباد اور بغداد سیاسی عزم اور عملی تعاون کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پالیسیاں لاکھوں پاکستانی زائرین کے جائز مطالبات کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
جامعہ کراچی کے استاد ڈاکٹر صابر ابو مریم کی ابنا نیوز سے گفگتو
پاکستانی زائرین کے سفر میں سہولت کے لیے ایران، پاکستان اور عراق کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ناگزیر ہے
جامعہ کراچی کے استاد نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لاکھوں پاکستانی زائرین کی ایران اور عراق آمد و رفت محض ایک مذہبی سفر نہیں بلکہ ان کی دینی اور ثقافتی شناخت کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ زائرین کے مسائل کا حل یک طرفہ اقدامات سے ممکن نہیں، بلکہ ایک پائیدار نظام کے قیام کے لیے ایران، پاکستان اور عراق کے درمیان مسلسل ہم آہنگی اور اسٹریٹجک تعاون ناگزیر ہے۔
-
گورنر کربلا نے اربعین کے لیے جامع سکیورٹی اور خدماتی منصوبے کا اعلان کر دیا
عراق کے صوبہ کربلا کے گورنر نصیف جاسم الخطابی نے کہا ہے کہ اربعینِ امام حسینؑ کے موقع پر سکیورٹی اور خدمات کا منصوبہ حالات کے مطابق لچکدار ہوگا، جبکہ تمام سرکاری اداروں اور صوبوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی کے ساتھ انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا زائرینِ اربعین کے لیے زمینی راستے فوری کھولنے کا مطالبہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مجلس وحدت مسلمین کے صدر سہیل اکبر شیرازی نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ زائرینِ امام حسینؑ کی سہولت، سلامتی اور مذہبی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے ایران اور عراق جانے والے زمینی راستے فوری طور پر کھولے جائیں۔
-
اربعین کے پیدل سفر کے راستے میں المناک حادثہ؛ 8 عراقی زائر شہید، 17 زخمی
عراق کے صوبہ بصرہ میں اربعین کے پیدل سفر کے راستے پر ایک تیز رفتار گاڑی زائرین کے ہجوم میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں 8 عراقی زائر شہید اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔