ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • اسرائیل انسانیت کے خلاف جرم کا مرتکب ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی

    اسرائیل انسانیت کے خلاف جرم کا مرتکب ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی

    اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی رجیم نے فلسطین کے مقبوضہ اراضی میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور غزہ کی پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔ اس کمیٹی نے فلسطینی شہریوں اور بچوں کو مغربی کنارے میں جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی بھی تصدیق کی ہے۔

    2026-10-27 02:39
  • ویڈیو | آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کا مضحکہ / اینیمیشن "آبنائے ہرمز کے مالک"

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    ویڈیو | آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کا مضحکہ / اینیمیشن "آبنائے ہرمز کے مالک"

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹرمپ پھر بھی آبنائے ہرمز کے کنٹرول کے بارے میں ہرزہ سرائیوں پر اتر آیا ہے؛ لیکن طنزیہ اینیمیشن "آبنائے ہرمز کے مالک" وضاحت کرتا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز پر ایران کی طاقت اور حکمرانی کے سامنے بے بسی اور اپنے اتحادیوں سے التجا کرنے پر مجبور ہو گیا ہے؛ اور اس کے اتحادی ڈر کے مارے سامنے نہیں آسکے ہیں۔ / آبنائے ہرمز ایران کی مکمل انتظام کے تحت ہے اور امریکہ اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

    2026-10-27 02:12
  • تہران، خطے کی سلامتی کی سفارت کاری کا محور + تصاویر

    علاقائی تعاون؛

    تہران، خطے کی سلامتی کی سفارت کاری کا محور + تصاویر

    سعودی وزیر دفاع، پاکستانی فوج کے سربراہ اور ترکیہ کے انٹیلی جنس سربراہ کی تہران میں بیک وقت موجودگی، ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محسن رضائی سے ملاقات، خطے کی جیوپالیٹکس میں تبدیلی اور خطے میں سلامتی کے بحرانوں کے انتظام کی کوششوں کا مظہر ہے۔

    2026-10-27 01:44
  • تعز کی محاصرے کی خبر جھوٹ ہے؛ لوگ سعودی تشہیراتی مہم کے دھوکے میں نہ آئیں، یمن

    بے بس سعودیوں کے جھوٹے دعوے

    تعز کی محاصرے کی خبر جھوٹ ہے؛ لوگ سعودی تشہیراتی مہم کے دھوکے میں نہ آئیں، یمن

    یمن کے قائم مقام وزیر اطلاعات نے علاقائی اور غیر ملکی خبر ایجنسیوں کو شہر "تعز" کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

    2026-10-27 01:16
  • مغربی ایشیا کی سلامتی درون زاد ہونی چاہئے، میجر جنرل رضائی

    علاقائی تعاون؛

    مغربی ایشیا کی سلامتی درون زاد ہونی چاہئے، میجر جنرل رضائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے چار ملکی اجلاس کے اختتام پر خطے کی سلامتی اور استحکام کے بارے میں کہا: مغربی ایشیا میں سلامتی درون زاد (Endogenous) ہونی چاہئے اور کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کا سد باب کرنا چاہئے۔

    2026-10-27 00:35
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom