لکھنؤ
-
بھارت
نہج البلاغہ امیرالمومنینؑ کے تعارف کا بہترین ذریعہ ہے: مولانا سید حیدر عباس
لکھنؤ کے حوزہ زینبیہ میں درسِ اخلاق کے موقع پر مولانا سید حیدر عباس رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہج البلاغہ امیرالمومنینؑ کے افکار و تعلیمات کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہے، اور ہر مؤمن کا فریضہ ہے کہ وہ اس عظیم کتاب سے روزانہ استفادہ کرے۔
-
بھارت نے ضرورت کے وقت ایران کا ساتھ دیا:سابق ایرانی سفیر
ایراج الٰہی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ان کے دور میں چابہار آپریشنل ہوا جو ایک اہم سنگ میل تھا۔ میں پختہ یقین رکھتا ہوں کہ ایران اور ہندوستان کی قدرتی صلاحیتیں، ثقافتی وابستگی اور مشترکہ اسٹریٹجک آزادی انہیں فطری شراکت دار بناتی ہے۔
-
مولانا کلب جواد پر حملہ پوری قوم کی توہین ہے:مولانی صفی حیدر
تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے لکھنؤ میں مولانا سید کلبِ جواد نقوی پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وقف دشمن عناصر اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کی منظم سازش قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
ہندوستان کے مذہبی رہنما حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا کلب جواد صاحب نے اپنی تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس غم کی گھڑی میں، میں عالمی مذہبی مرجع، آیت اللہ سید علی سیستانی، ان کے فرزند حجۃ الاسلام سید محمد رضا سیستانی، اور حجۃ الاسلام سید محمد باقر سیستانی کی خدمت ہندوستان کے تمام شیعہ مسلمانوں کی طرف سے تعزیت اور تسلیت عرض کرتا ہوں۔
-
جوہانسبرگ میں شہید سید حسن نصراللہ پہلی برسی منائی گئی
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اسلامی مرکز میں ایک باوقار تقریب کے دوران سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفیالدین اور دیگر شہداء محورِ مقاومت کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
آئی لو محمد اور وقف تنازعہ پر ہندوستان شیعہ رہنما مولانا کلب جواد بیان
نماز جمعہ کے بعد لکھنو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے کہا کہ آئی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے
-
لکھنؤ کے چھوٹے امام باڑے میں منائی جائے گی شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی
لکھنؤ کے تاریخی چھوٹا امام باڑے میں اس ہفتے بروز ہفتہ، 27 ستمبر 2025 کو شہید سید حسن نصراللہؒ کی یاد میں ایک خصوصی تعزیتی اجتماع منعقد کیا جائے گا۔ اس پروگرام کو مجلسِ ترحیم و پیغامِ تعزیت کا عنوان دیا گیا ہے۔
-
شعیہ پی جی کالج، لکھنؤ نے لکھنؤ یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں 7 گولڈ میڈلز جیت لیے
شعیہ پی جی کالج، لکھنؤ نے لکھنؤ یونیورسٹی کی سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے کل 7 گولڈ میڈلز جیتے ہیں۔
-
ہندوستان: 22 سے 25 مئی تک تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام ممبئی میں دینی تعلیمی کانفرنسز کا اہتمام
موصولہ اطلاعات کے مطابق، مورخہ 22 سے 25 مئی تک تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام ممبرا مغل مسجد گونڈی ـ ممبئی ـ میں دینی تعلیمی کانفرنسز ہوں گی۔