بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ہندوستان کے مذہبی رہنما حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا کلب جواد صاحب نے اپنی تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس غم کی گھڑی میں، میں عالمی مذہبی مرجع، آیت اللہ سید علی سیستانی، ان کے فرزند حجۃ الاسلام سید محمد رضا سیستانی، اور حجۃ الاسلام سید محمد باقر سیستانی کی خدمت ہندوستان کے تمام شیعہ مسلمانوں کی طرف سے تعزیت اور تسلیت عرض کرتا ہوں۔
ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

ہندوستان کے مذہبی رہنما حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا کلب جواد صاحب نے اپنی تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس غم کی گھڑی میں، میں عالمی مذہبی مرجع، آیت اللہ سید علی سیستانی، ان کے فرزند حجۃ الاسلام سید محمد رضا سیستانی، اور حجۃ الاسلام سید محمد باقر سیستانی کی خدمت ہندوستان کے تمام شیعہ مسلمانوں کی طرف سے تعزیت اور تسلیت عرض کرتا ہوں۔
آپ کا تبصرہ