اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، اترپردیش کے وزیر دانش انصاری نے عالمی شہرت یافتہ خطیب، خطیب اکبر مرحوم مولانا میرزا محمد اطہر صاحب کے نام سے منسوب گیٹ کا لکھنو میں افتتاح کیا ۔

5 دسمبر 2025 - 13:06
مآخذ: ابنا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha