اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق،نماز جمعہ کے بعد لکھنو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے کہا کہ آئی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسلمانوں کے لیے پیغامِ محبت اور عقیدت کا اظہار کرنا بنیادی حق ہے، جو ان کی مذہبی شناخت کا حصہ ہے
نماز جمعہ کے بعد لکھنو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے کہا کہ آئی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے
آپ کا تبصرہ