علامہ ساجد علی نقوی
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان: آج انسانیت ماضی سے زیادہ سخت غلامی کا شکار ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ انسان آزاد پیدا ہوا مگر آج فرد کی غلامی کی جگہ قوموں اور ریاستوں کی غلامی نے لے لی ہے، جو کہیں زیادہ سخت اور سنگین ہے۔
-
عملی اقدامات کے بغیر فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا خاتمہ ممکن نہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی کی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی، عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام
-
تصویری رپورٹ| قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ڈاکٹر علی لاریجانی سے اسلام آباد میں ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے اسلام آباد میں ملاقات
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا یومِ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر پیغام
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اپنے گھر کے تمام کام اپنے ہاتھ سے کرتیں۔ جھاڑو دینا، کھانا پکانا، چرخہ کاتنا، چکی پیسنا، بچوں کی تربیت کرنا، کنیز سے برابری اور دوست جیسا سلوک کرنا ان کا وطیرہ تھا۔
-
علامہ ساجد علی نقوی کا 25 نومبر شہدائے عظمت اسلام کانفرنس کی برسی پر پیغام
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی ترویج، امن و آشتی کے حصول، بھائی چارے اور رواداری کے قیام کے لیے 25 نومبر 1994ء کو مینار پاکستان لاہور میں عظیم الشان اور تاریخی "عظمت اسلام کانفرنس” منعقد ہوئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے مرکزی رہنماؤں کی ملاقات، مرحوم سید غفور حسین نقوی پر فاتحہ خوانی
راولپنڈی میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے مرکزی رہنماؤں کی ملاقات میں مرحوم سید غفور حسین نقوی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت پیش کی گئی، جبکہ گلگت بلتستان کی تازہ سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
مظلوم فلسطینی آج بھی ناروائی کا شکار ہیں، علامہ ساجد علی نقوی
علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ رواداری انسانیت کی ضرورت ہے، مگر عالمی طاقتیں امن کے قیام میں ناکام رہیں۔
-
کشمیری اور فلسطینی عوام عالمی طاقتوں کی دوہری پالیسیوں کے شکار ہیں — علامہ سید ساجد علی نقوی
پاکستان میں شورای علمائے شیعہ کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام سات دہائیوں سے عالمی طاقتوں کی منافقانہ اور دوغلی پالیسیوں کے تحت ظلم و جبر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں سرزمینیں آج بھی عالمی ضمیر کے لیے امتحان ہیں۔
-
علامہ ساجد نقوی
حضرت ابوطالب نے جس طرح حضور اکرم ۖ کا دفاع اور تحفظ کیا وہ اپنی مثال آپ ہے
پیغمبر گرامی ۖ کے عزیز چچا اور امیر المومنین حضرت علی کے والد گرامی نے دین حق کی ترویج و اشاعت کی خاطر جس طرح حضور اکرم ۖ کے دفاع اور تحفظ کے لئے اپنی زندگی وقف کررکھی تھی اور بنو ہاشم کے ایک ذمہ دار ترین فرد کی حیثیت سے خانہ کعبہ کے کلید بردار کی ذمہ داریاں ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اعلان رسالت سے لے کر شعب ابی طالب تک کے مراحل میں ختمی مرتبت ‘ خاتم المرسلین ۖ کی سرپرستی کا جو عظیم فریضہ انجام دیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
اسرائیل شر مطلق اور ایرانی قوم کا ناقابل تسخیر عزم
آیت اللہ رمضانی نے کہا کہا: انہوں نے خبردار کیا کہ صہیونی ریاست (جو "تسلط پسند عالمی نظامِ کا فوجی اڈہ" ہے) کبھی بھی ایران پر غالب نہیں آ سکتی۔ انقلاب اسلامی، امام زمانہ(عج) کی تائید سے، ظہور پرنور کی تمہید ہے، اسی لئے اس کی بقا یقینی ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں وہ ایران کے ساتھ متحد ہو کر "انسانی وقار اور عدل و انصاف" کے تاریخی مشن کو آگے بڑھائیں۔
-
ٹرامپ کی ہرزہ سرائیاں؛
سامراج، رہبر انقلاب کے خلاف متنازعہ بیانات سے گریز کرے، علامہ ساجد نقوی
رہبر انقلاب اسلامی امت مسلمہ میں غیر معمولی اہمیت و مقام کی حامل شخصیت، سامراج متنازعہ بیانات سے گریز کرے ایسا نہ ہو آنے والا ردعمل ناگزیر ہوجائے۔