عرب ممالک
-
خلیج فارس میں عرب ممالک کی تمام بندرگاہیں بند
ایرانی شپنگ اینڈ میری ٹائم سروسز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل مسعود پلمہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے جنوبی عرب ممالک کی تمام بندرگاہوں کی سرگرمیاں معطل ہو چکی ہیں۔
-
واشنگٹن پوسٹ: ایران کے خلاف جارحیت نے خلیج فارس کے ممالک کا اقتصادی خواب برباد کردیا
مطابق واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے خلاف امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جںگ کے بارے میں لکھا ہے کہ اس جنگ نے نہ صرف یہ کہ خلیج فارس کے ملکوں کی تیل کی آمدنی خطرے میں ڈال دی بلکہ ان کی اقتصادی ترقی کا خواب بھی چـکنا چور کردیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں کو بند کرنے کا وقت آ گیا
متحدہ عرب امارات کے ایک معروف تجزیہ کار اور سیاسیات کے استاد عبدالخالق عبداللہ نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ملک میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو بند کر دیا جائے۔
-
وعدہ صادق-4؛
نیتن یاہو "جزیرۂ لٹل سینٹ جیمز" کے مہمان "ٹرمپ" سے سواری لے رہا ہے + ویڈیو + تصویر
یہ ماجرا تین عشرے قبل شروع ہؤا، ایک جزیرے سے جسے جزیرۂ لٹل سینٹ جیمز (Island of Little St. James) کہا جاتا ہے وہی جزیرہ جہاں کم عمر بچیوں کا استحصال کیا جاتا تھا، اوربعض بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیا جاتا تھا اور ان کا گوشت دنیا بھر سے آئے ہوئے نام نہاد راہنماؤں! کو کھلایا جاتا تھا۔ ان مشہور روسیاہوں میں اکثر امریکی سیاستدان ـ منجملہ ٹرمپ ـ اور کچھ عرب ممالک کے مبینہ راہنما، امراء، فنکار حتی کہ مغربی سائنسدان بھی شامل تھے۔ ویڈیو دیکھئے:
-
وعدہ صادق-4؛
موجودہ حالات کے ذمہ دار عرب حکمران
سپاہ پاسداران نے عرب ریاستوں کے عوام سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ "آپ کے حکمرانوں نے دشمن کی اندھادھند اطاعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔"
-
امریکہ اور اسرائیل جان بوجھ کر عرب ممالک کو جنگ میں گھسیٹنا چاہتے ہیں:روس
روس کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل جان بوجھ کر مسلم ممالک کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور عرب دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل علاقے کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے:عرب ممالک
حالیہ ایک وسیع رائے شماری کے مطابق، بیشتر عرب ممالک کے شہری اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مصالحتی اقدام کے مخالف ہیں اور ۲۸ فیصد شرکاء اسے خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کے نتائج سنگین ہوں گے:عرب تجزیہ کار
اہل بیت نیوز ایجنسی عرب تجزیہ کار علی حمیہ نے ہے کہ ایران پر حملے کا جواب علامتی نہیں بلکہ بھرپور اور متناسب ہوگا جس کے نتیجے میں امریکہ اور اسرائیل اندرونی بحرانوں سے دوچار ہیں۔
-
غزہ امن منصوبہ، ٹرمپ کی ناکامی اور مستقبل کی غیر یقینی صورتحال
امریکہ کے وائٹ ہاؤس کی جانب سے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے پیش کیا گیا امن منصوبہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی شکست ثابت ہوا ہے اور ابتدائی دعووں کے باوجود اس کی عملی کامیابی کی کوئی ضمانت موجود نہیں۔
-
عرب ممالک کی غزہ پر اسرائیلی زمینی حملے کی شدید مذمت
جیسے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ شہر پر زمینی حملے کا آغاز کیا، عرب ممالک نے اس اقدام کی شدید مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔