شہباز شریف
-
ایران اور پاکستان کو عالمی امن اور اسلامی وحدت میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:پاکستانی وزیر اعظم
پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان عالمی امن، خطے کی استحکام اور اسلامی وحدت کے لیے اہم اور مشترکہ کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
-
قطر پر صہیو-امریکی جارحیت کے نتائج؛
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹراٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط
سعودی عرب اور پاکستان نے اسٹراٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے مطابق دونوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف جارحیت دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی۔
-
تصویری خبر | ایران اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کا نیا موسم شروع ہؤا ہے، صدر پزشکیان
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دورہ پاکستان کے بعد ٹویٹ پیغام میں لکھا: "میں نے دوست اور برادر ملک پاکستان کا اپنا پہلا دورہ اس ملک کے اعلیٰ عہدیداروں کے پرتپاک استقبال کے ساتھ، مکمل کیا۔ میں محترم صدر جناب آصف علی زرداری، اپنے گراں قدر بھائی شہباز شریف، اور پاکستان کے دیگر سیاسی و فوجی حکام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایران اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کا ایک نیا موسم شروع ہو چکا ہے۔"
-
وعدہ صادق-3؛
ایران کا اسرائیل کے خلاف بہادرانہ مزاحمت قابل ستائش ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے صیہونی ریاست کی جارحیت کے خلاف ایران کی مزاحمت کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم عید سعودی عرب میں منائیں گے، فیلڈ مارشل بھی ساتھ ہونگے!
اطلاعات کے مطابق، پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف عید سعودی عرب میں منائیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ساتھ ہونگے!
-
پاکستانی وزیرِاعظم کل سے ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے
پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کل سے 30 مئی تک ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے۔
-
پاک و ہند تنازع؛
کیا پہلگام واقعے کے حملہ آور بھارت سے فرار ہوگئے؟
پاکستانی اخبار ڈان میں شائع خبر کے مطابق ہفتے کو چنئی سے کولمبو جانے والی سری لنکن ایئرلائنز کی پرواز کی کولمبو پولیس نے مکمل طور پر تلاشی لی، کیونکہ چنئی کنٹرول سینٹر انہیں اس خدشے سے آگاہ کیا تھا کہ پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ افراد پرواز میں سوار ہیں۔
-
پاک و ہند تنازع؛
پاکستان کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ
پاکستان نے باضابطہ طور پر خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی۔