سید عمار حکیم
-
عمار حکیم: عراق سے عالمی اتحاد کے مشن کا خاتمہ امن و استحکام کی علامت ہے
عراق کی قومی ریاستی افواج کے اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک میں عالمی اتحاد کے مشن کا اختتام عراق کے بہتر ہوتے حالات اور پائیدار استحکام کی علامت ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ بغداد سکیورٹی کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت حاصل کرچکا ہے۔
-
عمار حکیم: عراق میں ہتھیاروں کو ریاست کے اختیار میں دینے پر مذاکرات مثبت سمت میں ہیں
عراق کے قومی ریاستی قوتوں کے اتحاد کے سربراہ عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک میں ہتھیاروں کو ریاست کے اختیار میں رکھنے کے معاملے پر مسلح گروہوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے ماحول مثبت ہے، تاہم اس مسئلے کا حل سنجیدہ اور تعمیری بات چیت کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے۔
-
عمار حکیم: ہتھیاروں پر ریاست کا اختیار سیاسی نعرہ نہیں، قومی ضرورت ہے
عراق کے رہنما عمار حکیم نے کہا ہے کہ ہتھیاروں پر مکمل ریاستی اختیار کوئی سیاسی نعرہ نہیں بلکہ ریاستی نظام اور قومی خودمختاری کی تکمیل کے لیے ناگزیر ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ، امن اور طاقت کے استعمال کا فیصلہ صرف حکومت کو کرنا چاہیے۔
-
حشدالشعبی کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: عمار الحکیم
عراق کے قومی حکمت دھڑے کے سربراہ عمار الحکیم نے زور دے کر کہا ہے کہ عراقی عوام کسی بھی صورت میں عوامی رضاکار فورس (حشد الشعبی) کو نشانہ بنانے یا اس کی اہمیت کم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
عمار حکیم اور عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی ایران کے عوام کی استقامت کو خراجِ تحسین
عراق کے معروف سیاسی رہنما سید عمار حکیم اور عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ حسن رمضانی کے درمیان بغداد میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں عالمِ اسلام کی صورتحال اور خطے میں جاری سیاسی و سیکیورٹی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
حکیم: آیت اللہ العظمیٰ محمد اسحاق فیاض حکمت و اعتدال کی آواز اور مؤمنین کا مرجع تھے
عراقی رہنما نے اپنے پیغام میں زور دیا کہ آیت اللہ فیاض کا انتقال نہ صرف حوزۂ علمیہ نجف اشرف کے لیے ایک بڑا نقصان ہے بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم مصیبت ہے، کیونکہ وہ بلند علمی و معنوی مقام کے حامل تھے اور مختلف ادوار میں معاشرے کی رہنمائی، اسلامی اقدار کے استحکام اور امت کے اہداف کے دفاع میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔