جان میئر شیمر
-
وعدہ صادق-4؛
ایران اس جنگ میں فاتح ٹہرا، پروفیسر میئر شیمر
شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی مسائل کے سینئر تجزیہ کار نے کہا: ایران اس جنگ میں واضح طور پر فاتح ہوگیا ہے، یہ جنگ امریکی خارجہ پالیسی کی بڑی شکست ہے اور امریکہ کے لئے بہت بڑے اقتصادی اور سیاسی منفی اثرات کا سبب بنے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کے پاس ایران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں تھا / شکست قبول کرنے پر مجبور ہؤا، جان میئرشیمر + ویڈیو
امریکی سیاسی سائنسدان نے بدھ کے روز کہا کہ ٹرمپ ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانا چاہتا تھا لیکن اس کے پاس اس کے لئے کوئی راستہ نہیں تھا چنانچہ شکست قبول کرنے پر مجبور ہؤا / مشہور امریکی سیاسی سائنسدان جان میئر شیمر نے بدھ کی شام کو کہا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے شکست کھائی۔
-
صہیو-امریکی ریاستی دہشت گردی؛
ایران میں بلوؤں کے پیچھے امریکی عزائم، جان میئر شیمر کی زبانی، ویڈیو
امریکی سیاسی سائنسدان نے کہا: یہ اسرائیل ہے جو ایران کو امریکہ کا دشمن بنا کر پیش کر رہا ہے ۔۔۔ حالیہ بلوے حکومت کی تبدیلی کے لئے امریکی-اسرائیل سازش کا نتیجہ تھے۔
-
ویڈیو | ٹرمپ کی خارجہ پالیسی قابو سے باہر ہو چکی ہے، پروفیسر میئر شیمر
سیاسیات کے امریکی استاد اور نظریہ ساز پروفیسر جان میئر شیمر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی کنٹرول سے باہر ہو چکی ہے۔
-
طفل کش صہیونیت؛
ویڈیو | دشمن کو یقین ہے دوست کا اعتراف، کہ صہیونی طفل کش اور نسل کش ہیں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر اور پولیٹیکل سائنٹسٹ پروفیسر جان میئر شیمر نے صہیونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے کی سڑکوں پر دو فلسطینی قیدیوں کے قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: مجھے حیرت نہیں ہوئی، سب جانتے ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ حتی مشہور اسرائیلی محققین بھی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں؛ ویڈیو دیکھئے:
-
اسرائیل امریکہ کا مالک!
اسرائیل ٹرمپ کا مالک ہے، امریکی نظریہ ساز + ویڈیو
بین الاقوامی تعلقات کے نظریہ ساز اور شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر جان میئرشیمر نے کہا کہ اسرائیلی لابی امریکی صدر، نائب صدر اور وزیر خارجہ کی مالکن ہے۔
-
اسرائیل ایک بے نتیجہ جنگ میں پھنسا ہوا ہے، جان میئر شیمر
امریکی ماہر سیاسیات جان میئر شیمر نے اسرائیل کی فوجی کامیابی کے دعوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: کہا جاتا ہے کہ حماس اور حزب اللہ دونوں کا "سر کٹ گیا ہے" ہیں۔ ہو سکتا ہے ان کے سر کٹ گئے ہوں، لیکن ان کے نئے سر اگ آئے ہیں۔ حماس اور حزب اللہ کے نئے قائدین ہیں، ان کے پاس بہت سے جنگجو موجود ہیں۔ اس لئے، میرے خیال میں حماس اور حزب اللہ کی شکست کا خیال درست نہیں ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
ویڈیو | اسرائیل نے ایران سے جنگ بندی کی بھیک مانگی، مشہور امریکی نظریہ ساز
چنانچہ امریکی اس نتیجے پر پہنچنے کہ جنگ روکنے کا لمحہ آن پہنچا ہے۔ چنانچہ میں سمجھتا ہوں کہ امریکی نے بھی اور اسرائیلی بھی مستقبل قریب میں ایران کے خلاف اگلی جنگ شروع کرنے کے شوقین نہیں ہونگے۔