1 اکتوبر 2026 - 09:13
نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا ایران کے خلاف دہشت گردی کی جنگ کا ڈھٹائی سے دفاع

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا دفاع کرتے ہوئے انہیں یورپ کی سلامتی کے لیے اہم قرار دیا ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف امریکی اسرائیلی فوجی حملوں کی حمایت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ حملے یورپ کی سلامتی کے لیے ’’انتہائی اہم‘‘ تھے۔

مارک روٹے نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کا یورپی سلامتی سے براہِ راست تعلق ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha