انڈیا
-
جنگ خلیج فارس کے تیل کے جھٹکے، ہندوستانی روپے تاریخ کی کم ترین سطح پر
ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت اور تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد، ہندوستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں اپنی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم سے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے
-
ایران کے پاس عسکری میدان میں بہت سے سرپرائز ہیں/ دوسرے ممالک کے ساتھ تہران کے تعلقات ہندوستان کے خلاف نہیں ہیں۔
ایران کی وزیر خارجہ کے ترجمان نے اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ کسی ملک کے ساتھ تہران کے تعلقات ہندوستان کے خلاف نہیں۔
-
بھارت اور یورپی یونین کے آزاد تجارتی اور دفاعی معاہدے پر امریکا ناراض
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی اور دفاعی معاہدے پر امریکا ناراض ہوگیا، امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک بھارت سے معاہدہ کر کے اپنے خلاف جنگ کی فنڈنگ کر رہے ہیں۔
-
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق
بھارت اور یورپی یونین نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں گہرے تعاون کے لیے فریم ورک پر اتفاق کرلیا۔
-
یورپی یونین اور بھارت تاریخی تجارتی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے
یورپین یونین اور بھارت کے درمیان ہونے والی فری ٹریڈ ڈیل اور دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آ رہے ہیں۔
-
یورپ اور بھارت کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ، پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
یورپ اور انڈیا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہے سے پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو 5 سے 10 فیصد نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
-
ایرانی عوام ہر مشکل میں اپنی قیادت کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔ یعسوب عباس
بھارت میں شیعہ مسلمانوں کے ذاتی حقوق کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل یعسوب عباس نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ دنوں کے واقعات نے ایرانی عوام اور ان کی قیادت کے درمیان مضبوط اور گہرے تعلق کو واضح کر دیا ہے، اور تمام تر دباؤ کے باوجود ایران میں امن و امان کی صورتحال مستحکم ہے۔
-
اقوامِ متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے نئے سال کا پیغام اردو میں بھی جاری کردیا
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے نئے عیسوی سال کا پیغام 11 زبانوں میں جاری کیا ہے جن میں اردو بھی شامل ہے۔
-
کرسمس تقریبات سے اجتناب کی فتویٰ پر بھارت میں سیاسی ہلچل
بھارت میں بریلوی مکتب فکر کی نمائندہ تنظیم کے سربراہ کی جانب سے کرسمس اور نئے سال کی تقریبات سے دور رہنے کے فتویٰ پر حکمراں جماعت بی جے پی سمیت مختلف سیاسی حلقوں کی جانب سے فوری اور سخت ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
-
گارڈین: مودی حکومت کی انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مسلمانوں کو حقِ رائے دہی سے محروم کرنے کا ذریعہ بن گئی
برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق بھارت میں ووٹر فہرستوں کی ایک متنازع نظرثانی مودی حکومت کے لیے سیاسی فائدے کا ذریعہ بن رہی ہے، جس کے نتیجے میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو منظم طریقے سے حقِ رائے دہی سے محروم کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
-
واشنگٹن پوسٹ: بھارت کے ساتھ طالبان کے تعلقات افغانستان اور پاکستان میں کشیدگی بڑھا رہے ہیں
امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغانستان اور پاکستان میں فوجی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، اور طالبان اور بھارت کے درمیان حالیہ تعلقات کو اس کشیدگی کی اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
دہلی دھماکے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ہندوستانی دورہ ملتوی
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 10 نومبر کو ہونے والے بم دھماکے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دسمبر میں متوقع ہندوستانی دورہ سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
سمبہل میں ہندو گروہوں کی بےاجازت ریلی کا اعلان؛ تاریخی مسجد کے گرد ماحول شدید کشیدہ
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سمبہل میں ہندو تنظیموں کی جانب سے تاریخی مسجد کے اطراف بغیر اجازت ریلی نکالنے کے اعلان نے علاقے میں مذہبی کشیدگی کو بھڑکا دیا ہے، جبکہ مسلمان برادری نے اس ریلی کی بنیاد بنائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
-
فاروق عبداللّٰہ کا پاکستان اور بھارت کو ’’مشورہ ‘‘
بھارتی زیر کنٹرول کشمیر نیشنل کانفرنس (JKNC) کے صدر فاروق عبد اللہ نے پاکستان اور بھارت کو ’’مشورہ ‘‘ دیدیا ۔
-
ہندوستان میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، 10 افراد ہلاک
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ہفتے کے روز ایک مذہبی تقریب کے دوران شدید بھگدڑ مچنے سے کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئاے۔
-
بھارت میں بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’پاکستان زندہ باد‘ کے نام سے تبدیل، معاملہ کیا ہے؟
بھارت میں ایک بینک کی وائی فائی آئی ڈی کو ’پاکستان زندہ باد‘ کے نام سے تبدیل کردیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ|| بھارت میں اسرائیل نوازی پر عوام کا غصہ؛ دہلی میں برگر کنگ کے خلاف مظاہرہ
دہلی میں فلسطین کے حامی شہریوں نے برگر کنگ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اس امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کی مہم کی شدید مذمت کی۔
-
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے الصمود فلوٹیلا پر اسرائیل حملے کی شدید مذمت کی
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی جنرل سیکریٹری محمد الیاس تھمبے نے ایک بیان میں اسرائیل کی جانب سے "الصمود فلوٹیلا پر حملے اور اس کی بین الاقوامی پانیوں میں جارحانہ روکے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مودی نے بھارتیوں سے غیرملکی مصنوعات ترک کرکے مقامی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کردی
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے خطاب میں بھارتی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ملکی مصنوعات کا استعمال ترک کریں اور مقامی اشیا کو اپنائیں تاکہ ملک میں خود انحصاری کی مہم کو فروغ دیا جا سکے۔
-
پرینکا گاندھی کا اسرائیلی نسل کشی پر سخت ردعمل؛ الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل کی مذمت
پرینکا گاندھی نے غزہ میں الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل پر اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سچ کا حوصلہ دبایا نہیں جا سکتا۔
-
"بھارت میں کورونا پھر سے سرگرم، کیسز میں اضافہ"
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کرگئی۔