آبنائے باب المندب
-
محاذ مزاحمت کی جنگی تیاریاں
امریکہ ہرمز اور باب المندب میں ایک ہی محاذ کا سامنا کر رہا ہے، قدس فورس کے کمانڈر
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا: 'امریکہ کے نادان حکمران اس بات کو جان لیں کہ آج پوری مقاومت ایک ہی محاذ کو تشکیل دیتی ہے اور اس کی تمام جہتیں متحد ہیں، لہٰذا محاذ کی گہرائی کا حساب ہتھیاروں کی رینج سے نہ لگائیں، مزاحمت کی گہرائی بھی اس میں شامل کر لیں، ورنہ نتیجہ یہ ہوگا کہ ہرمز میں ہتھیاروں کی جنگ ہوگی اور باب المندب مزاحمت سے آزاد ہوگا۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمنی فوج کی سعودی حمایت یافتہ نام نہاد حکومت کے اڈے کی طرف پیش قدمی
میدانی ذرائع کے مطابق، یمنی فوج تیزی سے سعودی حمایت یافتہ نام نہاد حکومت کے مرکزی اڈے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل کی معیشت کی نبض نہیں چل رہی! - 1
"یروشلم انسٹی ٹیوٹ فار اسٹراٹیجی اینڈ سیکورٹی" (JISS) کی ایک رپورٹ میں، ـ جس کے مصنفین صہیونی رجیم کے دو سابق فوجی، کرنل "گابی سیبونی (Gabi Siboni)" اور بریگیڈیئر "ایرز وینر (Erez Wiener)" ہیں، علاقائی سمندری معاملات میں اسلامی جمہوریہ ایران اور یمن کی انصاراللہ کی طاقت کی ایک قابل غور تصویر پیش کی گئی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران فاتح ہو گیا اور امریکہ دلدل میں پھنس گیا ہے، فرید زکریا + ویڈیو
مشہور امریکی صحافی نے نیویارک یونیورسٹی کے پروفیسر اسکاٹ گیلووے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: اس وقت امریکہ کے پاس جنگ سے نکلنے کے لئے کوئی سادہ اور آسان راستہ موجود نہیں ہے؛ ایران کو ایک عملی فتح دیئے بغیر کوئی بھی راستہ نہیں ہے؛ درحقیقت، جو صورتحال پیدا ہوئی ہے وہ ایک دلدل سے بھی بدتر ہے، کیونکہ اس کا دائرہ پھیل گیا ہے! انھوں نے کہا کہ اور واضح ہے کہ ٹرمپ نے شکست کھائی اور ایرانی ایرانی فاتح ٹہرے؛ کیونکہ ٹرمپ ان مقاصد تک نہیں پہنچ سکا جنہیں وہ حاصل کرنا چاہتا تھا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 4
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 3
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 2
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 1
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
سعودی جارحیت کے یمنی جوابات
سعودی جارحیت کا جواب؛ یمن نے ارامکو کے ایل این جی ٹینک اڑا دیئے
تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے، یمن پر سعودی عرب کی فضائی جارحیتوں کے جواب میں، آرامکو کی ایل این جی (LNG) کی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تین ٹینک دھماکے سے اڑا دیئے ہیں۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
ہم مسلم ایرانی قوم، اس کے اسلامی نظام اور محاذ مزاحمت کے ساتھ ہیں، مہدی المشاط
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے ایران اور محور مقاومت (محاذ مزاحمت) کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب سے کہا کہ 'صنعا کے ساتھ مصالحت کے اخراجات، جنگ کے اخراجات سے ہم ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا تھا، آبنائے باب المندب بھی گنوا بیٹھا!
دیکھ لیجئے امریکی ریاست ـ جو طاقت کے ایام میں کسی کی مشکل حل نہ کر سکی تھی ـ کس صورت حال سے دوچار ہے، اور ایک گرتی ہوئی ریاست اس قابل ہے کہ کوئی "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (ص)" کہنے والی قوم، پھر بھی اسے اپنا معبود قرار دے، العیاذ باللہ؟
-
یمانیوں کی فتوحات
یمن کی آخری لڑائی - 2 + تصاویر
نام نہاد سعودی اتحاد نے یمنیوں کو، 11 سال قبل جنگ کے آغاز پر بھی اور حالیہ مہینوں مین بھی، ایک دو راہے پر کھڑا کیا: یا تو ریاض کی کٹھ پتلی حکومت بننے اور یمن پر آل سعود کی بالادستی قبول کریں یا اپنی عزت و عظمت اور خودمختاری کا تحفظ کریں۔ اور یمنی قوم نے دوسرا راستہ چنا جو مزاحمت سے عزت و عظمت کی بقا کا راستہ تھا اوربالآخر وہ مکمل فتح کے حصول کے راستے پر گامزن ہیں؛ ان شاء اللہ۔
-
یمانیوں کی فتوحات
یمن کی آخری لڑائی - 1 + تصاویر
نام نہاد سعودی اتحاد نے یمنیوں کو، 11 سال قبل جنگ کے آغاز پر بھی اور حالیہ مہینوں مین بھی، ایک دو راہے پر کھڑا کیا: یا تو ریاض کی کٹھ پتلی حکومت بننے اور یمن پر آل سعود کی بالادستی قبول کریں یا اپنی عزت و عظمت اور خودمختاری کا تحفظ کریں۔ اور یمنی قوم نے دوسرا راستہ چنا جو مزاحمت سے عزت و عظمت کی بقا کا راستہ تھا اوربالآخر وہ مکمل فتح کے حصول کے راستے پر گامزن ہیں؛ ان شاء اللہ۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن کی عظیم فتح؛ ایک وعدہ جو سچا تھا - 2
جو کچھ ان دنوں آبنائے باب المندب میں رونما ہو رہا ہے، یہ یمن میں محض ایک میدانی تبدیلی نہیں ہے؛ بلکہ جنگ جغرافیہ اس وعدے کا جواب دے رہی ہے جس میں مہینوں پہلے ان محاذوں کھولنے کی بات کی گئی تھی جہاں دشمن زیادہ کمزور اور زد پذیر ہے۔
-
یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی
یمن کی عظیم فتح؛ ایک وعدہ جو سچا تھا - 1
جو کچھ ان دنوں آبنائے باب المندب میں رونما ہو رہا ہے، یہ یمن میں محض ایک میدانی تبدیلی نہیں ہے؛ بلکہ جنگ جغرافیہ اس وعدے کا جواب دے رہی ہے جس میں مہینوں پہلے ان محاذوں کھولنے کی بات کی گئی تھی جہاں دشمن زیادہ کمزور اور زد پذیر ہے۔
-
محمد بن سلمان کی اسرائیل نوازی
یمنیوں کی فتح؛ بن سلمان نے 70000 غزاویوں کے قاتل سے مدد مانگ لی!
یمن کی مسلح افواج کی بجلی کی رفتار پیش قدمیوں کے سامنے آل سعود کی شکست کے بعد، ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا کہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) نے یمن کا مقابلہ کرنے کے لئے یہودی ریاست سے مدد مانگی ہے!
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 3
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 2
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
طاقتوں کی جنگ میں کودنے کا الجام
سعودی تیل، ہرمز اور باب المندب کے حصار میں
سنہ 2026 کی دوسری سہ ماہی میں بڑھتے ہوئے سمندری بحران اور توانائی کی برآمد کے راستوں میں رکاوٹوں کی وجہ سے سعودی معیشت میں 4.8 فیصد کمی آئی ہے۔ اسی وقت، اس ملک کی تیل کی سرگرمیوں میں 24.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس سے ریاض کے "وژن 2030" منصوبے پر دباؤ پڑا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 1
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
سعودی تیل بردار جہاز بحیرۂ احمر میں جل گیا
ریاض نے تصدیق کی کہ اس ملک کا ایک تیل بردار جہاز بحیرۂ احمر میں، 'ینبع' کے قریب نشانہ بن کر جل گیا ہے۔
-
فاتح یمنی افواج
ایک بر-بحری سعودی جہاز کو نشانہ بنایا، بریگیڈیئر یحیی سریع
یمنی مسلح افواج کے ترجمان، بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی افواج نے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ایک بر-بحری (Amphibian) فوجی جہاز اور اس کے ہمراہ چار فوجی کشتیوں کو بحیرۂ احمر میں بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
یمن کا سعودی تیل بردار جہاز پر میزائل حملے کا اعلان
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی تیل بردار جہاز کو میزائل حملوں کی خبر دی اور زور دے کر کہا کہ یمن کے ان جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
یمنیوں نے سعودی تیل بردار جہاز باب المندب سے واپس بھیج دیئے
رپورٹ کے مطابق، پاکستانی تیل بردار جہاز جہاز جو سعودی عرب کا تیل بحرِ احمر سے گذارنا چاہتے تھے، نہیں باب المندب سے واپس بھیج دیا گیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
جنرل اسماعیل قاآنی نے محور مقاحمت کا نیا سیکورٹی بیلٹ متعارف کرایا + تصویر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے ایک پیغام میں زور دے کر کہا: آبنائے ہرمز سے باب المندب تک اور خلیج فارس سے بحیرہ احمر تک مقاومت کا نیا سیکورٹی بیلٹ ہوگا۔
-
یمن نے بحیرۂ احمر میں صہیونی رژیم کی جہاز رانی پر مکمل پابندی کا اعلان کر دیا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے آج پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ بحیرۂ احمر میں صہیونی دشمن کی ہر قسم کی بحری نقل و حرکت مکمل طور پر ممنوع قرار دی جاتی ہے، اور یمن کسی بھی صہیونی سرگرمی کو فوجی ہدف تصور کرتے ہوئے نشانہ بنائے گا۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
آبنائے باب المندب میں شدید دھماکے اور بین الاقوامی بحری اداروں کی پراسرار خاموشی
موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات تزویراتی آبنائے باب المندب میں شدید دھماکے ہوئے، جس کی وجہ سے اس اہم آبی گذرگاہ کے دونوں اطراف میں تمام بحری جہازوں کی آمدورفت دو گھنٹوں تک مکمل طور پر معطل رہی۔