ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
  • فرانس کے قدیم ترین زیرِاستعمال مسجد نے اسلام کی آمد کی تاریخ پر نئی بحث چھیڑ دی

    فرانس کے قدیم ترین زیرِاستعمال مسجد نے اسلام کی آمد کی تاریخ پر نئی بحث چھیڑ دی

    بحرِ ہند کے جزیرے مایوت میں واقع مسجد تسینغونی کی آثارِ قدیمہ کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس خطے میں اسلام کی موجودگی سولہویں صدی کے سلاطین کے دور سے نہیں بلکہ بارہویں صدی عیسوی میں سمندری تجارت کے ذریعے شروع ہوئی تھی۔

    20 ستمبر 2026 - 15:28
  • شیخ سلامہ عبدالقوی: امتِ مسلمہ کو نئے بعثت اور قرآن و سنت کی طرف واپسی کی ضرورت ہے

    شیخ سلامہ عبدالقوی: امتِ مسلمہ کو نئے بعثت اور قرآن و سنت کی طرف واپسی کی ضرورت ہے

    جامعۃ الازہر کے محراب ادارے کے سربراہ شیخ سلامہ عبدالقوی نے کہا ہے کہ امتِ مسلمہ کو موجودہ بحرانوں سے نکلنے کے لیے ’’نئے بعثت‘‘، دوبارہ صحیح رہنمائی اور قرآن کریم و سنتِ رسول اکرمؐ کی طرف واپسی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی طاقت اتحاد میں ہے جبکہ تفرقہ دشمنوں کے لیے مداخلت اور غلبے کی راہ ہموار کرتا ہے۔

    17 ستمبر 2026 - 16:36
  • ابراہیمی حج

    حدیث ولایت؛

    ابراہیمی حج

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے حج بیت اللہ کے سلسلے میں پیغام جاری کرکے فرمایا: اس سال مشرکین سے برائت (بیزاری) کی اہمیت دوہری ہے اور امریکہ اور صہیونی ریاست سے برائت کی گہرائی اور وسعت موسم حج (ایام حج) اور میقات حج کے دوران برائت عن المشرکین کے مراسمات سے بڑھ کر ہے اور ایران اور دنیا کے مختلف علاقوں میں، ان مبارک ایام کے دوران، اور اس کے بعد کے ایام میں "مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل" امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مظلومین ـ بالخصوص نوجوانوں ـ کا رائج الوقت نعرہ بن جائے گا۔

    26 مئی 2026 - 11:30
  • فرانس کے قدیم ترین زیرِاستعمال مسجد نے اسلام کی آمد کی تاریخ پر نئی بحث چھیڑ دی

    فرانس کے قدیم ترین زیرِاستعمال مسجد نے اسلام کی آمد کی تاریخ پر نئی بحث چھیڑ دی

    بحرِ ہند کے جزیرے مایوت میں واقع مسجد تسینغونی کی آثارِ قدیمہ کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ…

    20 ستمبر 2026 - 15:28
  • شیخ سلامہ عبدالقوی: امتِ مسلمہ کو نئے بعثت اور قرآن و سنت کی طرف واپسی کی ضرورت ہے

    شیخ سلامہ عبدالقوی: امتِ مسلمہ کو نئے بعثت اور قرآن و سنت کی طرف واپسی کی ضرورت ہے

    جامعۃ الازہر کے محراب ادارے کے سربراہ شیخ سلامہ عبدالقوی نے کہا ہے کہ امتِ مسلمہ کو موجودہ…

    17 ستمبر 2026 - 16:36
  • ابراہیمی حج

    حدیث ولایت؛

    ابراہیمی حج

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے حج بیت اللہ کے سلسلے…

    26 مئی 2026 - 11:30
  • فلسطینی کاز کی مقبولیت اور مغرب کی اسلام کی طرف رغبت!  / صہیونیت کی گھبراہٹ + ویڈیو

    صہیونیت کی اسلام دشمنی؛

    فلسطینی کاز کی مقبولیت اور مغرب کی اسلام کی طرف رغبت!  / صہیونیت کی گھبراہٹ + ویڈیو

    میلانی فلپس، ایک مصنف اور انتہائی دائیں بازو کی یہودی-صہیونی بنیاد پرست برطانوی خاتون: فلسطینی…

    26 نومبر 2025 - 08:48
  • ویڈیو | اسرائیل کے بارے میں امریکی نوجوانوں میں بیداری کی لہر

    عالمی بیداری؛

    ویڈیو | اسرائیل کے بارے میں امریکی نوجوانوں میں بیداری کی لہر

    اسرائیل امریکی حکومت پر بہت زیادہ اثر رکھتا ہے اور ہم نے [اب تک] اس کی غیر مشروط حمایت کی ہے۔…

    13 اکتوبر 2025 - 22:21
  • حماس نے 'آقاؤں کا عالمی نظام' ہلا کر رکھ دیا / فلسطین یہیں ہے / چوکس رہنا، شاید یہ آخری موقع ہو

    فلسطین یہی ہے آپ کے بالکل قریب؛

    حماس نے 'آقاؤں کا عالمی نظام' ہلا کر رکھ دیا / فلسطین یہیں ہے / چوکس رہنا، شاید یہ آخری موقع ہو

    ایک سوشل میڈیا صارف 'حسین کازرونی' نے لکھا: طوفان الاقصیٰ محض ایک فوجی کارروائی نہیں تھی، [بلکہ…

    10 اکتوبر 2025 - 18:46
  • بحرین کے "دفاع مقدس" کی چودہویں سالگرہ؛ آزادی کی راہ نہ بجھنے والا شعلہ

    بحرین کا انقلاب کرامت؛

    بحرین کے "دفاع مقدس" کی چودہویں سالگرہ؛ آزادی کی راہ نہ بجھنے والا شعلہ

    12 مئی کو بحرینی قوم "الدفاع المقدس" کی سالگرہ مناتے ہیں، ایک گہری عوامی تحریک جو نہ صرف ظلم…

    12 مئی 2025 - 14:19
  • دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے:  حجۃ الاسلام خالق پور / شہید سیدحسن نصراللہ کی شہادت نے مزاحمتی تحریک کو تقویت بخشی، مولانا سید محمد عباس رضوی + تصویری رپورٹ

    قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت"؛

    دینی و ملی تشخص کی حفاظت ضروری ہے: حجۃ الاسلام خالق پور / شہید سیدحسن نصراللہ کی شہادت نے مزاحمتی تحریک کو تقویت بخشی، مولانا سید محمد عباس رضوی + تصویری رپورٹ

    قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت"…

    26 اکتوبر 2024 - 09:52
  • حزب اللہ زندہ اور بالندہ ہے، سیدہاشم صفی الدین کی شہادت پر امام خامنہ ای کا پیغام

    لبنان پر صہیونی جارحیت؛

    حزب اللہ زندہ اور بالندہ ہے، سیدہاشم صفی الدین کی شہادت پر امام خامنہ ای کا پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) نے مقاومت کے عزیز جوانوں کے نام اپنے پیغام…

    25 اکتوبر 2024 - 09:46
  • شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت اور طوفان الاقصی کی سالگرہ کے موقع پر ویبینار -1

    ویبینار، نصر اللہ کا مشن-1؛ تمہید؛

    شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت اور طوفان الاقصی کی سالگرہ کے موقع پر ویبینار -1

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیدالمقاومۃ الاسلامیہ جناب شہید حسن نصر اللہ کی شہادت…

    20 اکتوبر 2024 - 13:36
  • مقاومت کا مشن کبھی نہیں چھوڑیں گے / غاصب اسرائیل پورے عربی علاقے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، شیخ نعیم قاسم

    نائب سیکریٹری جنرل حزب اللہ کا خطاب؛

    مقاومت کا مشن کبھی نہیں چھوڑیں گے / غاصب اسرائیل پورے عربی علاقے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ کے نائب سیکریٹری جنرل نے کہا: مقاومت کا مشن بدستور جاری ہے / اسرائیل ایک غاصب ریاست…

    16 اکتوبر 2024 - 07:00
  • ہم خوفزدہ نہیں ہؤا کرتے / ثابت قدم ہیں اور کامیاب ہو کر رہیں گے/ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا انتخاب مناسب موقع پر ہوگا، شیخ نعیم قاسم

    طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ؛

    ہم خوفزدہ نہیں ہؤا کرتے / ثابت قدم ہیں اور کامیاب ہو کر رہیں گے/ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا انتخاب مناسب موقع پر ہوگا، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ کے نائب سیکریٹری جنرل نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اپنے دوسرے خطاب میں کہا:…

    9 اکتوبر 2024 - 09:05
  • حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ کا سب سے بڑا سبق، امت سازی ہے / دنیائے اسلام کے خواص امت اسلامی کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں، امام خامنہ ای

    میلاد النبیؐ اور ہفتۂ وحدت اسلامی؛

    حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ کا سب سے بڑا سبق، امت سازی ہے / دنیائے اسلام کے خواص امت اسلامی کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں، امام خامنہ ای

    اسلامی انقلاب کے رہبر معظم نے ملکی حکام، اسلامی ممالک کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں…

    21 ستمبر 2024 - 10:47
  • غزہ میں طویل جنگ کی تیاری کر چکے ہیں، آپ کے ساتھ مل کر دشمن کے سیاسی عزم کو توڑ دیں گے۔ یحییٰ سنوار

    انصار اللہ کے قائد عبدالملک الحوثی کے نام خط؛

    غزہ میں طویل جنگ کی تیاری کر چکے ہیں، آپ کے ساتھ مل کر دشمن کے سیاسی عزم کو توڑ دیں گے۔ یحییٰ سنوار

    ہماری قوم غزہ کی پٹی میں ایک دوہری صورت حال سے گذر رہی ہے، ایک طرف سے نازی جارحیت، نسل کشی،…

    17 ستمبر 2024 - 08:01
  • بیلجیئم کے نوجوانوں کا خط رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کے نام

    بیلجیئم کے نوجوانوں کا خط رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کے نام

    بلجیئم کے نوجوانوں نے اپنے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اسلام کے بارے میں اپنی سمجھ…

    25 جولائی 2024 - 16:06
  • واقعہ کربلا، آج کا فلسطین اور ہماری ذمہ داری

    طوفان الاقصی؛

    واقعہ کربلا، آج کا فلسطین اور ہماری ذمہ داری

    کل ارض کربلا و کل یوم عاشورا، ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشورا، ہم سب نے اپنے گریباں میں جھانک…

    22 جولائی 2024 - 13:12
  • 75 فیصد نو مسلم، خواتین کیوں؟ ایک نو مسلم خاتون کا جواب

    فروغ اسلام؛

    75 فیصد نو مسلم، خواتین کیوں؟ ایک نو مسلم خاتون کا جواب

    ایک نو مسلم اس حقیقت کا راز بتاتی ہے کہ دنیا میں اسلام قبول کرنے والوں میں 75 فیصد خواتین کیوں…

    12 جولائی 2024 - 18:39
  • مدافعین حرم کے اقدام نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا۔ امام خامنہ ای

    شہدائے محاذ مزاحمت کی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب؛

    مدافعین حرم کے اقدام نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا۔ امام خامنہ ای

    رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے محاذ مزاحمت کی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے…

    30 جون 2024 - 21:10
  • یہ صدائے حسینؑ ہے جو آپ کو بلا رہی ہے

    بسلسلۂ یوم عرفہ؛

    یہ صدائے حسینؑ ہے جو آپ کو بلا رہی ہے

    یہ صدا کسی کی ہے؟ یہ صدا ہم سے کیا چاہتی ہے؟ یہ صدا ہمیں اپنی زندگی کی خوشیوں میں مگن اور ہمارے…

    17 جون 2024 - 01:00
  • عازمین حج کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام

    مورخہ 22 خرداد 1403 | 4 ذی الحجہ 1445ھ | 11 جون 2024ع‍؛

    عازمین حج کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام

    حج ادا کرنے والے آپ بھائي اور بہن اس وقت ان پرفروغ اور تابندہ حقائق و تعلیمات کی مشق کے میدان…

    15 جون 2024 - 11:32
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom