بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حملے کے دوران مسلح شخص کو قابو کرکے اسلحہ چھیننے والے شخص کی شناخت احمد الاحمد کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں آسٹریلوی میڈیا اور عوام کی جانب سے ہیرو قرار دیا جا رہا ہے۔
العربیہ کے مطابق اتوار کو ہونے والے اس حملے میں 11 افراد فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔ واقعے کے دوران احمد الاحمد نے بغیر کسی خوف کے مسلح حملہ آور پر جھپٹ کر اسے پیچھے سے دبوچ لیا اور اس کے ہاتھ سے رائفل چھین لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی بونڈی بیچ پر یہودی تعطیل کی تقریب کے دوران ہونے والے خونی حملے میں ایک شہری کی جرات مندانہ کارروائی نے کئی جانیں بچا لیں۔
آپ کا تبصرہ