17 مئی 2021 - 11:11
تصویری رپورٹ/ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اسرائیل مخالف احتجاج

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں صہیونی ریاست کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔