ابنا: واشنگٹن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق امریکی صدارتی انتخابی مہم آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ اوباما کے جلسے میں رومنی کیخلاف پتلیوں کی ریلی بھی نکالی گئی۔ اورواشنگٹن کی سڑکوں پرہرسائزاورمختلف شکلوں کے پپٹ مارچ کرتے نظرآئے۔
امریکی صدارتی انتخابات میں اب صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں اور دونوں صدارتی امیدوار باراک اوباما اوررومنی، سینڈی طوفان کے ایشو کو کیش کرانے کی کوشش کر رہے ھیں۔.....
/169