7 جولائی 2026 - 21:56
مآخذ: ابنا
شہیدرہبرکا جسدِ مبارک لے جانے والا طیارہ نجفِ اشرف پہنچ گیا

شہیدرہبر آیت اللہ خامنہ ای کا جسدِ مبارک لے جانے والا خصوصی طیارہ آج رات نجفِ اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گیا، جہاں اس کے استقبال کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، شہیدرہبر آیت اللہ خامنہ ای کا جسدِ مبارک لے جانے والا خصوصی طیارہ آج رات نجفِ اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گیا، جہاں اس کے استقبال کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔

رپورٹس کے مطابق، طیارے میں شہید امام کا جسدِ مبارک، اہلِ خانہ اور اعلیٰ ایرانی وفد بھی موجود تھا۔

عراق کے وزیرِ اعظم علی فالح الزیدی بھی نجفِ اشرف ایئرپورٹ پہنچے، جہاں انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی قیادت میں آنے والے اعلیٰ سطحی وفد کا سرکاری استقبال کیا اور شہید امام کے جسدِ مبارک کے استقبال کی تقریب میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha