نجف اشرف
-
تصویری رپورٹ| نجفِ اشرف میں دارالحکمہ فاؤنڈیشن سے وابستہ مدرک مرکز برائے ترقی و اسلامی مطالعات کے زیرِ اہتمام ثقافتی کیمپ کا آغاز
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نجفِ اشرف میں دارالحکمہ فاؤنڈیشن سے وابستہ مدرک مرکز برائے ترقی و اسلامی مطالعات کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے ثقافتی کیمپ کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
-
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی حرمِ مطہر امام علیؑ میں حاضری
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر جناب آصف علی زرداری اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ نجفِ اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے، جہاں صوبۂ نجف کے گورنر انجینئر یوسف مکی کناوی اور صوبائی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسین العیساوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
-
دینی مرجعیت؛
رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ کی اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے موقف کی تعریف
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ نے نجف اشرف میں حرم مطهر امیرالمومنین (علیہ السلام) میں صحنِ سیدہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کے افتتاح کے موقع پر اپنی تقریر میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے موقف کی تعریف کی۔
-
اہلِ بیتؑ ورلڈ اسمبلی کی جانب سے نجف اشرف میں 1300 بچیوں کی شاندار جشن تکلیف کا اہتمام
اہلِ بیتؑ ورلڈ اسمبلی کے عراق دفتر کی جانب سے 1300 سے زائد بچیوں کے لیے ایک عظیم اور باوقار تقریبِ تکلیف منعقد کی گئی۔
-
آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے کی سابق وزیراعلیٰ اتر پردیش سے ملاقات، بھارت عراق تعلقات پر تبادلۂ خیال
نجف اشرف، عراق سے تعلق رکھنے والے آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی کے نمائندوں پر مشتمل وفد نے، جس کی قیادت مولانا جاوید عابدی کر رہے تھے، لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کے قومی
-
تصویری رپورٹ| نجف اشرف میں حضرت فاطمہ زہراء س کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے فاطمۃ بضعة مني کے عنوان سے گیارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جنابِ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت اور شیخ الجامعه سماحة الشیخ محسن علی نجفی قدس سرہ کی دوسری برسی کی مناسبت سے مؤسسة الکوثر کی جانب سے نجفِ اشرف میں گیارہویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی جس کا عنوان فاطمۃ بضعة مني تھا
-
تصویری رپورٹ| آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے لکھنو میں شیعہ پی جی کالج کا دورہ کیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے لکھنو میں شیعہ پی جی کالج کا دورہ کیا اور آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس سے ملاقات۔
-
تصویری رپورٹ: پرچم حضرت فاطمہ الزہرا (س) حرم امیرالمومنینؑ کے گنبد پر لہرایا دیا گیا
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم امیرالمومنینؑ میں پرچم لگایا گیا۔
-
نجف اشرف میں حجۃ الاسلام والسملین جناب شہنشاہ نقۡوی صاحب نے آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی
نجف اشرف میں حجۃ الاسلام والسملین جناب شہنشاہ نقۡوی صاحب نے آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی سے ان کے برادرِ بزرگوار مولانا شیخ نذیر حسین کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
-
تصویری رپورٹ || حرمِ مطہر امیرالمؤمنین(ع) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت پر غم و سوگ کے رنگ میں ڈھل گیا
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حضرت امیرالمؤمنین امام علی(ع) کے حرمِ مطہر کا گنبد و ضریح، حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کی مناسبت پر غم و سوگ کے رنگ میں ڈھل گیا۔