آیت اللہ خامنہ ای
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امریکہ کے حالیہ موقف پر سخت تنقید
رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں امریکا کے حالیہ موقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکا اسلامی جمہوری نظام میں دینی معیارات کو ختم کرنا چاہتا ہے -
-
محکمہ پولیس کے اعلی افسران کی رہبر انقلاب سے ملاقات+ تصویریں
امن اور سلامتی ایران کی پیشرفت کا بنیادی رکن: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے امن و سلامتی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی پیشرفت کا بنیادی رکن قرار دیا ہے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام
ایران کی کامیابیاں شہدا اور جانبازوں کی شجاعت اور فداکاری کی مرہون منت
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج ایرانی عوام کی کامیابی، شہدا اور جانبازوں کی شجاعت و فداکاری کی مرہون منت ہے-
-
تصویری رپورٹ/ ۲۲ ستمبر ۱۹۸۷ کو بحیثیت صدر آیت اللہ خامنہ ای کا نیویارک دورہ
ابنا: ۲۲ ستمبر ۱۹۸۷ کو آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بحیثیت صدر نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کر کے خطاب کیا تھا۔
-
عید غدیر کے دن رہبر انقلاب سے عوام کی ملاقات
غدیر اسلام کا اہم اور فیصلہ کن واقعہ ہے/ شیعوں کو اہل بیت(ع) کی زینت کا باعث بننا چاہیے
حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید غدیر کے دن ایرانی عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات میں فرمایا: امامت و ولایت اسلامی حکومت کا اصلی ضابطہ ہے مسلمان جہاں کہیں ہو اسے اسلام کے فروغ کے سلسلے میں اہلبیت (ع) کی امامت کو احیا کرنا جاہیے۔
-
واقعہ غدیر، اسلامی اتحاد کا محور؛ رہبر انقلاب کی تقاریر سے اقتباس
سامراجی سیاستدانوں کو بخوبی یہ معلوم تھا کہ اگر عالم اسلام متحد ہوگیا تو اس پرسیاسی اور اقتصادی تسلّط جمانے کا راستہ مسدود ہوجائے گالہذاانہوں نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کی ہمہ گیر اور طویل المیعاد کوشش شروع کردی۔
-
رہبر معظم کا پیرا اولمپک کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی پر اظہار تشکر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں شہدائے منی پیرا اولمپک قافلہ کی شاندار کارکردگی اورمایہ ناز کامیابی پر شکریہ ادا کیا اورایرانی قافلہ کے کھلاڑی بہمن گلبارنژاد کے دردناک انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی رہبر معظم سے ملاقات:
امریکا پر کسی بھی لحاظ سے اعتماد نہیں کیا جاسکتا / اسلامی انقلاب کا پاک اور مبارک پودہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہوچکا ہے
رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا پر کسی بھی لحاظ سے بھروسہ نہ کرنے اور اس پر مطلق بے اعتمادی کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے.
-
امام خامنہ ای نے عید غدیر کے موقع پر 582 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست کو منظور کر دیا
آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید سعید غدیر کی مناسبت سے عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے 582 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست کو منظور کر دیا ہے۔
-
کیا زیارت کربلا خانہ خدا کی جگہ لے سکتی ہے؟
آیت اللہ خامنہ ای نے کربلا میں حج بجا لانے کا دیا فتویٰ: عربی میڈیا کا مضحکہ خیز دعویٰ
اس ٹی وی چینل نے کربلا کے حج پر جواز کے فتویٰ کی جھوٹی نسبت رہبر انقلاب اسلامی کی طرف دے کر یہ مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ یہ اقدام ایرانیوں نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے اور مسلمانوں کے قبلے کو بدلنے کے عنوان سے کیا ہے۔