6 جولائی 2026 - 16:00
تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

انقلاب اسلامی کے امام شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کی تشییع جنازہ کی بین الاقوامی کوریج کے سلسلے میں، ایک معروف ترکی خبررساں ایجنسی نے تہران میں اس تقریب سے ایک تصویری رپورٹ شائع کی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ انقلاب اسلامی کے امام شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کی تشییع جنازہ کی رسم ابھی جاری ہے اور شام تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

اسی اثناء میں مختلف غیر ملکی میڈیا کی اس شاندار تقریب کے بارے میں رپورٹنگ کر رہے ہیں اور اس شاندار اور عظیم الشان رسم وداع کو کوریج دے رہے ہیں۔

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

تشییع جنازہ کے جلوسوں کا آغاز آج منگل 6 جولائی 2026ع‍ صبح 6 بجے سے تہران میں ہؤا۔

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

تشییع جنازہ میں عوامی شرکت اس قدر عظیم اور عدیم المثال ہے کہ اس نے بین الاقوامی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے اور مختلف ذرائع ابلاغ ـ بشمول سی این این، ایسوسی ایٹڈ پریس، ریانووستی، چینی، بھارتی، پاکستانی اور دیگر علاقائی ذرائع جیسے المیادین، انادولو وغیرہ ـ اس کی خبروں کی کوریج دے رہے ہیں۔

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

ترکیہ کی سرکاری خبررساں ایجنسی انادولو نے بھی ایک تصویری رپورٹ شائع کرکے انقلاب اسلامی کے امام شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کی تشییع جنازہ کی بین الاقوامی کوریج میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

تصویری خبر | ایران کے 'آقائے شہید' کے جنازے سے ترک خبر ایجنسی کی خصوصی رپورٹ

343423452

اس خبر کے ساتھ منسلک تمام تصاویر انادولو خبررساں ایجنسی سے متعلق ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha