15 جون 2026 - 19:52
ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

عالمی سطح پر X کے صارفین نے ایران کے ساتھ امریکی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے ایران کے حوالے سے واشنگٹن کے خارجہ پالیسی موقف سے امریکی ریاست کی پسپائی قرار دیا ہے اور وہ اسے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی شکست قرار دے رہے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ایکس پر موجود ورچوئل دنیا کے سرگرم صارفین کہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ، امریکہ کی شکست اور ایران کے سامنے امریکہ کے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے؛ اسی ایران کے مقابلے میں پسپائی، جس کو وہ مبینہ تبدیل کرنا چاہتا تھا۔

بہت سے صارفین کہتے ہیں کہ امریکہ ایک لاحاصل جنگ پر اربوں ڈالر خرچ کرنے کے بعد، کوئی تزویراتی مقصد حاصل کئے بغیر، صورتحال کو حملے سے پہلے کی سی حالت میں لوٹانا چاہتا ہے۔

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

اس سلسلے میں چند صارفین کے پیغامات درج ذیل ہیں:

• ٹرمپ نے اپنی سالگرہ کے دن اور یوم پرچم کے موقع پر ہتھیار ڈال دیئے، کتنا شرمناک!

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• ٹرمپ آبنائے ہرمز کو کنٹرول نہیں کرتا، اور نہ ہی اسے کسی چیز کا اختیار ہے۔

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• وہ صاف لاف زنی کرتا اور ڈینگے مارتا ہے، لیکن کچھ نہیں کرتا۔ وہ جلد ہی اقتدار سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ امریکی عوام اسے معاف نہیں کریں گے۔

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• اسرائیل اور امریکہ ہار گئے، ایران جیت گیا۔

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• جنگ سے پہلے کی سی حالت میں واپسی کے لئے ایران کو دسوں ارب ڈالر دینے کا معاہدہ مکمل ہو گیا ہے (مارے گئے امریکیوں اور اربوں کے خرچ شدہ گولہ بارود کو چھوڑ کر)۔ کتنا گھناونا اور نفرت انگیز مذاق ہے!

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• بریکنگ: ٹرمپ نے ایران کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• تاریخ میں کسی بھی ملک کے پاس اتنا اثر و رسوخ نہیں تھا اور پھر بھی اس نے اتنا برا معاہدہ نہیں کیا؛ کتنا شرمناک!

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز "بغیر محصولات کے" کھل جائے گی، لیکن یہ درست نہیں ہے۔۔۔

"خلیج فارس میں بحری نقل و حرکت کی قانونی ترتیب ایران اور عمان کے درمیان طے ہوگا۔"

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

• یہ امن معاہدہ نہیں ہے۔ یہ ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔

ایران کے خلاف امریکہ کی شکست فاش؛ بیرونی صارفین کی روایت کے مطابق

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کچھ اہم نکات:

•• ٹرمپ نے یہ جنگ ایران کے خاتمے، تقسیم، قبضے اور حصے بخرے کرنے، اس کی قیادت کے خاتمے، اس کی فوجی صلاحیتیں ختم کرنے اور اس کے وسائل ـ بشمول تیل اور گیس ـ پر قبضہ کرنے کی غرض سے شروع کی تھی اور یہ وہ باتیں ہیں جو ٹرمپ کی نشری تقاریر اور ٹروتھ سوشل نیٹ ورک کی شکل میں ـ آن دی ریکارڈ ـ موجود ہیں۔

- ٹرمپ نے جنگ کے آغاز میں کئی مرتبہ اعلان کیا کہ ایران کو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنا ہونگے لیکن ایرانی قوم کی استقامت اور ایرانی افواج کی عجیب طاقت نے اس کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا ہے۔

- ٹرمپ نے اگر معاہدے کے تحت چند ارب ڈالر ایران کو دینے کا عہد دیا ہے تو یہ رقم امریکہ کی دولت کا حصہ نہیں بلکہ ایران کے منجمد اثاثوں کا حصہ ہے جس پر امریکہ نے ڈاکہ ڈالا تھا، یا اسے چوری کر لیا تھا۔ چنانچہ وہ ایران کو رقم دے کر کوئی احسان نہیں کر رہا بلکہ مسروقہ اموال واپس لوٹا رہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ترجمہ: ابو فروہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha