حیفا
-
"ایرانی حملوں سے حیفا ریفائنری کو وسیع نقصان، مکمل بحالی 2028 تک جاری رہنے کا انکشاف"
اسرائیلی وزارت داخلہ کی ایک سرکاری دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں حیفا بے ریفائنری کو ہونے والا نقصان ابتدائی اندازوں سے کہیں زیادہ وسیع ہے اور اس کی مکمل بحالی کا عمل کم از کم 2028 تک جاری رہے گا۔
-
وعدہ صادق جاری ہے؛
ضاحیہ پر صہیونی حملہ؛ ایران کا وعدہ صادق اور صہیونیوں کے آنگن میں دھماکے + ویڈیوز
ایرانی میزائل مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر کے نواحی علاقے "رامات ڈیوڈ" میں صہیونی فضائیہ کے اہم اڈے رامات ڈیوڈ کو نشانہ بنایا۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق- 4 کی 87ویں لہر، دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مراکز کو ڈرونز کے اور اسلحے کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نےاعلان کیا کہ یہ کاروائی مبارک کوڈ نیم "یا ابا عبداللہ الحسین(ع)" سے شروع ہوئی اور دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مراکز، ڈرونز کے اور اسلحے کے گوداموں پر مشتمل ہینگرز، دہشت گرد امریکی ـ صہیونی فوجیوں اور جنگی طیاروں کے پائلٹوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
حیفا اور اشدود نشانہ بنے
سپاہ پاسداران کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ اس لہر میں حیفا اور اشدود کی ریفائنریوں اور وسیع پیمانے پر صہیونی سیکورٹی اور لاجسٹک مراکز کو درست نشانے پر لگنے والے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانیوں کا وہ ہندسہ '22' جس سے اسرائیلی سٹپٹا جاتے ہیں + ویڈیوز اور تصاویر
ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ کے دوران میزائل، ڈرون اور سائبر حملوں کا ایک '22 لہروں پر مشتمل سلسلہ' عمل میں لا کر اسرائیل کی گہرائی میں اہم اسٹراٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا۔