بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛
اوباما دور میں سینئر امریکی مذاکرات کار "رابرٹ میلی Robert Malley" نے مبینہ پروجیکٹ فریڈم سے ٹرمپ کی پسپائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ـ ٹرمپ کی میڈیا فیڈنگ پر مامور اسرائیلی-امریکی قلمکار بارک ڈیوڈ کی پوسٹ کو ری-شیئر کرکے ـ لکھا:
- ٹرمپ کے دعوے کا ترجمہ یہ ہے: میں پسپا ہوتا ہوں کیوں بہت شدت سے جیت رہا ہوں'!
- لیکن اگر یہ [پسپائی] کشیدگی کم کرنے اور سمجھوتے کے حصول کی سنجیدہ کوشش ہو، تو اچھی بات ہی ہے۔۔۔

اخبار ٹیلی گراف نے بھی طعنے کے سے لہجے میں لکھا:
- آبنائے ہرمز کا محاصرہ توڑنے کے لئے ٹرمپ کا منصوبہ صرف دو روز جاری رہ سکا!
- ماہرین کا خیال ہے کہ ایران کے عظیم حملہ آور صلاحیت کے سامنے تجارتی جہازوں کی حفاظت، جنگی جہازوں کی اپنی حفاظت (Self-defense) سے کہیں زیادہ مشکل ہے!"

مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر پارلیمان ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ٹرمپ کے Project Freedom پر ایک دلچسپ طنزیہ جملہ لکھا، اس کاروائی کو "Trust me bro" کا نام دیا اور اس کے پروپیگنڈہ میڈیا ایکسیوس کو " Fauxios" یعنی فیک خبرسازی کا نام دیا:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ