نوبل امن انعامی کمیٹی نے وینزویلا کی حکومت کی مخالف سیاست دان اور سیاسی کارکن ماریا کورینا ماچادو کو 2025ء کے نوبل امن انعام کی فاتح قرار دیا ہے۔