2 مئی 2026 - 13:17
مآخذ: ابنا
ہم سمندری ڈاکووں کی طرح ہیں:امریکی صدر

امریکہ کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک حالیہ تقریر میں کہا ہے کہ امریکہ بعض معاملات میں قزاقوں (سمندری ڈاکوؤں) کی طرح عمل کرتا ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ کے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک حالیہ تقریر میں کہا ہے کہ امریکہ بعض معاملات میں قزاقوں (سمندری ڈاکوؤں) کی طرح عمل کرتا ہے۔

انہوں نے کہا ہم جہاز کے ڈیک پر اترے اور جہاز پر قبضہ کر لیا۔ ہم نے سامان لے لیا، ہم نے تیل لے لیا۔ یہ ایک بہت منافع بخش کاروبار ہے۔ کون سوچ سکتا تھا کہ ہم ایسا کریں گے؟ ہم قزاقوں کی طرح ہیں، ہم کچھ حد تک قزاقوں جیسے ہی ہیں۔”

ان کے اس بیان کو مختلف حلقوں میں غیر معمولی اور متنازع قرار دیا جا رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha