بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایرانی حکام کے سرکاری اعلان کے مطابق، تیسری مسلط کردہ جنگ میں 3375 افراد شہید ہوئے۔
اس تعداد میں 2875 شہداء مرد اور 496 خواتین ہیں۔
عمر کے لحاظ سے سات شہداء کی عمریں 7 سال سے کم ہیں، اور 255 شہداء 1 سے 12 سال کے درمیان، 121 شہداء 13 سے 18 سال کے درمیان، 969 شہداء 19 سے 30 سال کے درمیان، 792 شہداء31 سے 40 سال کے درمیان، 639 شہداء41 سے 50 سال کے درمیان، 267 شہداء 51 سے 60 سال کے درمیان، 163 شہداء 61 سے 70 سال کے درمیان اور 60 شہید 71 اور اس سے زیادہ عمر کے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110


آپ کا تبصرہ