18 اپریل 2026 - 17:16
فوج کے ساتھ مل کر دشمنوں کو مضبوط جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سپاہ پاسداران

سپاہ پاسداران: امریکہ، صہیونی ریاست اور ان کے ساتھیوں کے کسی بھی مجرمانہ اور جارحانہ اقدام کا مضبوط، تباہ کن اور پشیمان کرنے والا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے دن، کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان: "فوج اور سپاہ پاسداران کی انگلیاں، تیسری مسلط کردہ جنگ کے میدان میں خاموشی کے ان دنوں میں، ٹریگرز پر ہیں اور عزیز اور تاريخ ساز ایرانی قوم کے خلاف امریکہ، صہیونی ریاست اور ان کے ساتھیوں کے کسی بھی مجرمانہ اور جارحانہ اقدام کا مضبوط، تباہ کن اور پشیمان کرنے والا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha