یدیعوت آحارونوت
-
طوفان الاقصی؛
غزہ پر مسلط کردہ جنگ کے تین سال بعد۔ حماس آج بھی غزہ پر حکومت کر رہی ہے
تین سال قبل اسرائیل نے غزہ کے خلاف مکمل جنگ چھیڑی اور نیتن یاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ فتح صرف ایک قدم دور ہے۔ تاہم، دو سال بعد بھی صورتحال مختلف ہے۔
-
محمد بن سلمان کی اسرائیل نوازی
یمنیوں کی فتح؛ بن سلمان نے 70000 غزاویوں کے قاتل سے مدد مانگ لی!
یمن کی مسلح افواج کی بجلی کی رفتار پیش قدمیوں کے سامنے آل سعود کی شکست کے بعد، ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا کہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) نے یمن کا مقابلہ کرنے کے لئے یہودی ریاست سے مدد مانگی ہے!
-
رہبر شہید سے وداع
رہبر شہید کی تشییع میں کروڑوں عوام کی شرکت، صہیونی ریاست سیخ پا
عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب کے رہبر شہید کی تشییع کی تقریب میں کروڑوں افراد کی شرکت ایرانی طاقت کا ایک مظاہرہ ہے جس کے ذریعے ایران اعلان کرتا ہے کہ اس کا انقلاب لامحدود ہے۔
-
ضاحیۂ بیروت پر پھر بھی صہیونی جارحیت؛
لبنان: ضاحیۂ بیروت صہیونی ریاست کا فضائی حملہ + ویڈیوز
بعض اخباری ذرائع نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں دھماکوں کی رپورٹ دی ہے۔ / صہیونیو پناہ گاہوں میں چھپ جاؤ۔ ایک صارف کا رد عمل
-
وعدہ صادق-4؛
اوپن اے آئی OpenAI ڈیٹا سینٹر نشانہ بنا، صہیونی اخبار
صہیونی اخبار نے کہا ہے کہ ایران نے متحدہ عرب امارات میں 30 ارب ڈالر مہنگے OpenAI ڈیٹا سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔"