26 مارچ 2026 - 07:50
ٹرمپ کو جنگ میں امریکی ناکامیوں کی خبروں سے دور رکھا جاتا ہے!، امریکی میڈیا

ٹرمپ کو ہر روز "امریکی کامیابی کی تصاویر پر مشتمل دو منٹ کی ایک منتخب ویڈیو" دکھائی جاتی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || این بی سی نے لکھا: ٹرمپ ہر روز "امریکی کامیابی کی تصاویر پر مشتمل دو منٹ کی ایک منتخب ویڈیو" دکھائی جاتی ہے۔

اب یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ جنگ [ایپسٹین فیوری] کی مکمل تصویر ـ بشمول شکستوں اور ناکامیوں پر مبنی خبریں اور تصاویر ـ اس کو منتقل نہیں کی جا رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha