18 مارچ 2026 - 01:31
وعدہ صادق-4 کی 60ویں لہر، میجرجنرل شہید سلیمانی کی خونخواہی میں + ویڈیو

معرکہ وعدہ صادق-4 کی 60 ویں لہر بسیج کے شہید کمانڈر میجر جنرل غلام رضا سلیمانی کی خونخواہی کے عنوان سے کوڈنیم "یا قمر بنی ہاشم(ع)" کے ساتھ انجام پائی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || معرکہ وعدہ صادق-4 کی 60 ویں لہر بسیج کے شہید کمانڈر میجر جنرل غلام رضا سلیمانی کی خونخواہی کے عنوان سے کوڈنیم "یا قمر بنی ہاشم(ع)" کے ساتھ انجام پائی۔

بسیج کے کمانڈر میجرجنرل غلام رضا سلیمانی کل امریکی ـ صہیونی دہشت گردانہ حملےکے نتیجے میں جام شہادت نوش کر گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha