19 فروری 2026 - 06:31
ماہِ رمضان کا چاند نظر آ گیا، ایران اور پاکستان میں آج پہلا روزہ ہے

ایران اور پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد آج پہلا روزہ ہوگا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ذرائع کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح پاکستان کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف حصوں میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور آج یکم رمضان المبارک ہے۔

اس کے علاوہ بھارت اور بنگلادیش میں بدھ کے روز چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا، دونوں ملکوں میں آج پہلا روزہ ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha