روزہ

  • روزے کے آثار و برکات

    روزے کے آثار و برکات

    خدائے متعال کا ارشاد ہے: "اے ایمان لانے والو!تم پر لکھ دیا گیا ہے روزہ رکھنا، جس طرح لکھا گیا تھا ان پر جو تم سے پہلے تھے، شاید کہ تم پرہیز گار ہو جاؤ"۔