رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: ۔۔۔ ماہ رمضان میں تمہاری دعائیں قبول ہوتی ہیں لہذا خالص نیتوں اور پاک دلوں کے ساتھ اپنے رب سے التجا کرو کہ وہ تمہیں اس مہینے کے روزے رکھنے اور اس میں تلاوتُ قرآن کی توفیق عطا فرمائے۔

24 فروری 2026 - 07:21

خطبہ شعبانیہ حصۂ سوئم؛ ماہ رمضان کی آمد پر رسول اللہ(ص) کا خطبہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha