بنگلا دیش
-
پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی
پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیش کی قومی ائیر لائن کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے: ذرائع۔
-
بنگلادیشی سیاسی رہنما طارق رحمٰن سترہ سال بعد بنگلہ دیش واپس پہنچ گئے
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی کشیدگی کے دوران سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے اور بی این پی کے اہم رہنما طارق رحمٰن سترہ سال بعد وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
عثمان ہادی کو گولی مارنے والے ملزم کی شناخت ، پاسپورٹ منسوخ؛ گرفتاری کیلیے چھاپے
ڈھاکا: بنگلادیش پولیس نے ابتدائی تفتیش میں ٹھوس شواہد سامنے آنے پر طلبا رہنما عثمان ہادی کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کی شناخت کرلی۔
-
بھارتی حمایت سے مسلمانوں کے خلاف منظم ظلم، بنگلادشی رہنما کے سنگین الزامات
ڈھاکہ: بنگلادش کی نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) کے رہنما حسنات عبداللہ نے بھارتی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایک منظم سازش کے تحت مسلمانوں کو “دہشت گرد” بنا کر پیش کر رہی ہے اور اس عمل میں بنگلادش کے بعض عناصر کی پشت پناہی بھی کی جا رہی ہے۔
-
بنگلادیشی حکومت آئندہ سال فروری میں عام انتخابات کروانے کا اعلان
بنگلہ دیش میں عام انتخابات 12 فروری 2026 میں ہوں گے۔
-
حضرت فاطمہؑ کا حماسی ورثہ جنوبی ایشیا کی اسلامی شناخت کو نئی جہت دے سکتا ہے : بنگلہ دیش میں رہبرِ انقلاب کے نمائندے کا بیان
رہبرِ انقلاب اسلامی ایران کے بنگلہ دیش میں نمائندے حجۃ الاسلام سید مهدی علی زادہ موسوی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا حماسی اور تہذیبی ورثہ جنوبی ایشیا خصوصاً بنگلہ دیش کی اسلامی فکری اور سماجی شناخت کو نئی شکل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو 5 سال قید کی سزا
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی بہن کو7 سال قیدکی سزا کا حکم دیا گیا ہے
-
سزائے موت کا حکم: بنگلادیش کا بھارت سے فوری طور پر شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
بنگلا دیش نے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل کی جانب سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت کے حکم کے بعد بھارت سے فوری طور پر حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
' آج کےفیصلے سے متاثرہ خاندانوں کے دلوں کوکچھ تسکین ہوئی'، حسینہ واجدکیخلاف فیصلے پر جماعت اسلامی بنگلادیش کا ردعمل
بنگلادیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل کی جانب سے انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کے حکم پر جماعت اسلامی بنگلادیش کا ردعمل سامنے آگیا۔
-
الزامات مسترد، شیخ حسینہ نے عدالتی فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا
یہ کارروائیاں انصاف کے لیے نہیں بلکہ عوامی لیگ کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئیں، شیخ حسینہ
-
-
ویڈیو نیوز | بنگلادیش میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی ٹرین
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | یہ ایک اثرگذار منظر، ایک علامتی اقدام؛ سینکڑوں بنگلادیشی مظاہرین نے یکجہتی کی تقریب کے مقام کی طرف جاتے ہوئے، چلتی ٹرین سے فلسطینی پرچم لہرائے، فلسطینی عوام کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا اور غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جرائم کی مذمت کی۔ ادھر گذشتہ روز بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا/110
-
صدر محمد یونس کا وزیر اعظم مودی سے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
بھارتی وزیراعظم مودی اور بنگلہ دیش کے عبور سربراہ محمد یونس کی جمعہ کو بینکاک میں ملاقات ہوئی اور محمد یونس مودی سے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی حوالی کا مطالبہ کیا۔