بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ وینزویلا کے وزیر خارجہ ایوان گل پنٹو نے اپنے ایک پیغام میں اپنے ملک پر امریکی فوجی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فوری اجلاس کی درخواست کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ "کوئی بھی بزدلانہ حملہ اس ملک کے بہادر عوام پر قابو نہیں پا سکے گا، وہ فاتح بن کر ابھریں گے۔"
انہوں نے اقوام متحدہ کو بھیجے گئے خط کو بھی شیئر کیا۔
اس سے قبل روس اور کولمبیا نے بھی امریکی فوجی کارروائی کے جواب میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ