وینزوویلا
-
استعمار کا نیا ٹرمپک نظریہ؛
گرین لینڈ، ٹرمپ کے نئے علاقائی استعماری نظریے کا اگلا ہدف
امریکی خارجہ پالیسی میں حالیہ پیش رفت، خاص طور پر وینزویلا کے واقعات کے بعد، یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ کیا واشنگٹن علاقائی طاقت کے استعمال کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہؤا ہے۔ امریکی سرکاری بیانات میں گرین لینڈ کا نام دوبارہ شامل ہونا اور اس کے گرد سیاسی سرگرمیاں ظاہر کرتی ہیں کہ ٹرمپ کا "نئے علاقائی قبضے" عملدااری کی توسیع کا نظریہ محض ایک نعرے سے بڑھ کر دنیا کے شمال میں ایک عملی حکمتِ عملی بن سکتا ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکی استعمار؛
ہوگو چاویز نے بالکل یہی پیشین گوئی کی تھی جو نکولس مادورو کے ساتھ ہؤا + ویڈیو اورتصاویر
وینزویلا کے سابق صدر نے اپنی وفات سے کئی سال پہلے، امریکیوں کے اس منصوبے کے بارے میں بتایا تھا کہ امریکی سامراجی انہیں منشیات اسمگلنگ کا ملزم ٹھہرائیں بالکل وہی کچھ جو کل نکولس مادورو کے ساتھ ہؤا۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکی استعمار؛
وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا، نائب صدر
وینزویلا کی نائب صدر نے ایک ٹیلی ویژن پیغام میں کہا کہ ان کا ملک کبھی بھی کسی دوسرے ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکہ کی ریشہ دوانیاں؛
امریکہ فوراً مادورو کی موجودگی کی جگہ بتائے، روس
روسی کے محکمۂ خارجہ نے وینزویلا کے صدر کے ملک سے نکلنے کی اطلاعات کے جواب میں، امریکہ سے فوری طور پر ان اور ان کی اہلیہ کی موجودگی کی جگہ کا تعین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکہ کی ریشہ دوانیاں؛
امریکہ کی غیر قانونی جارحیت؛ وینزویلا نے سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
وینزویلا کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ اس ملک نے امریکی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکہ کی ریشہ دوانیاں؛
مادورو کی گرفتاری کی تصاویر جعلی ہیں
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصاویر سوشل نیٹ ورکس پر گردش کر رہی ہیں، لیکن تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ جعلی ہیں اور مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہیں۔