بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج اتوار [22 دسمبر 2025 کو] اسلامی جمہوریہ ایران ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔
فریقین نے اس گفتگو میں میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دینے کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لئے خطے کے ممالک کے ساتھ سفارتی مشاورتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی زور دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ