محمد اسحاق ڈار
-
پاکستان کی ثالثی متنازعہ بن گئی
محمد اسحاق ڈار، غیر جانبدار ثالث یا امریکی مفادات کے حمایتی؟ / پاکستان کی ثالثی پر نظر ثانی کا امکان
گوکہ پاکستان ایک طرف سے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، لیکن اس ملک کے وزیر خارجہ نے 'اسلام آباد سمجھوتے' کے مندرجات کے بر خلاف، ایران کی سرخ لکیر عبور کرکے، امریکی موقف اور مفادات کے موافق، آبنائے ہرمز سے لا محدود جہازرانی آمدورفت کا مطالبہ کیا ہے۔ / ممکن ہے کہ تہران اسلام آباد کا ثالثانہ کردار مزید تسلیم نہ کر سکے؛ اور اس معاملے پر نظرثانی کا امکان موجود ہے۔
-
اسلام آباد مذاکرات
ایران-امریکہ مفاہمت کے استحکام کے لئے کوشاں رہیں گے، پاکستان + رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے مذاکرات میں پیشرفت کو مستحکم کرنے کے لئے ہونے والے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔ / ٹرمپ کی ٹرمپیات کا سلسلہ نہیں رکا ابھی۔
-
سفارتکاری علاقے میں امن کا واحد راستہ ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ، محمد اسحاق دار نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ سفارتکاری اب بھی خطے میں امن اور استحکام کے لیے واحد عملی راستہ ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
عراقچی کی پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک بات چیت
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے آج ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لئے خطے کے ممالک کے ساتھ سفارتی صلاح مشورے جاری رکھنے پر زور دیا۔