6 ستمبر 2025 - 07:00
سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

امریکی صدر نے ہندوستان کے خلاف اپنے محاصل (ٹیرف) کے ذریعے اپنے روایتی حریف چین کے لئے میدان کھول دیا، جس کی وجہ سے نئی دہلی بیجنگ کے قریب چلا گیا۔ مغربی صارفین نے ان واقعات کے جواب میں لکھا: "روؤ ٹرمپ!"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، چین میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی سربراہی کانفرنس، جس میں ہندوستان اور روس جیسے ممالک شامل تھے، نے ڈونلڈ ٹرمپ کو غضبناک کر دیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں بالواسطہ طور پر تسلیم کیا کہ وہ ماسکو اور نئی دہلی کو بیجنگ کے حوالے کر چکے ہیں۔

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

ٹرمپ کا بے بسی کا عالم میں لکھا ہؤا پیغام

خبر دیکھئے: ٹرمپ کا لرزہ خیز بیان: لگتا ہے کہ ہم ہندوستان اور روس کو چین کے ہاتھوں ہار گئے!
امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے یہ دعویٰ کر کے عالمی مباحثے کو ہوا دے دی ہے کہ ہندوستان اور روس چین کے قریب ہو گئے ہیں، جس سے عالمی اتحادوں میں تبدیلی کے حوالے سے نئے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ انھوں نے آن لائن پوسٹ کیا کہ امریکہ "ہندوستان اور روس کو گہرے، تاریک چین کے ہاتھوں ہار گیا ہے"، اور [انھوں نے اظہار بے بسی کی انتہا کرتے ہوئے] ان ممالک کے مابین طویل اور خوشحال شراکت داری کی خواہش ظاہر کی، جس نے دنیا بھر کے مبصرین کو حیران کر دیا۔ اس بیان نے ـ جو آن لائن شیئر (ٹرتھ سوشل پر) شیئر کیا گیا، نے فوری طور پر توجہ حاصل کی اور واشنگٹن کے ہندوستان اور روس دونوں کے حوالے سے مستقبل کے رویے پر سوالات اٹھائے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ پیغام سوشل میڈیا صارفین کی نظر سے نہ بچ سکا اور انہوں نے طنزیہ ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے امریکی صدر کا مذاق اڑاتے ہوئے زور دے کر کہا: "تمام ممالک کو محاصل (ٹیرف) کے ذریعے نہیں ڈرایا جا سکتا"۔

شمالی کوریا بھی ان ممالک میں شامل تھا جو چین کی فوجی پریڈ میں روس جیسے ممالک کے ساتھ موجود تھا۔ ان دو ممالک کے اچھے تعلقات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ٹرمپ اپنے حریفوں سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے: "روؤ ٹرمپ!"

نیچے دی گئی تصویر میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو کار میں سوار دکھایا گیا ہے، جو میک ڈونلڈز کی ایک شاخ ڈونلڈ ٹرمپ سے کھانا خرید رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ٹرمپ کی حیثیت ایک کاؤنٹر اسٹاف تک گرادی گئی ہے۔

ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران، اپنے الیکشن حریف کامالا ہیرس کے اس دعوے کے جواب میں ـ کہ انھوں نے جوانی میں میک ڈونلڈز میں کچھ وقت کام کیا تھا، ـ خود ایک میک ڈونلڈز کی شاخ میں جا کر کچھ گھنٹے اس برانڈ کی مصنوعات تیار کرنے اور فراہم کرنے میں گذارے تھے۔ یہی بات سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے طنز کا ذریعہ بن گئی ہے۔

بہت سے صارفین نے متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے کردار سے خود ہی ہندوستان کو بیجنگ کی طرف دھکیل دیا ہے اور اب وہ ان ممالک کے باہمی تعاون سے اتنے پریشان ہیں کہ بس اب رونا چاہتے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے: "روؤ ٹرمپ!"

ایک اور صارف نے نیچے دی گئی تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ کہا گیا ہے:
" خود کردہ را تدبیر نیست" (اب پچھتاتے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت)

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

ایک صارف نے لکھا: سب کو محاصل (ٹیرف) کے ذریعے دھمکیاں دیتے رہو؛ سب کو خوفزدہ کرکے قابو میں نہیں لایا جا سکتا۔" (سب تم سے ڈرتے نہیں ہیں)۔

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

ایک اور شخص نے ہندوستان اور واشنگٹن کے دیرینہ اتحاد پر توجہ دیتے ہوئے طنزیہ لہجے میں لکھا ہے:

"کسی ایسی چیز کو توڑنا (ختم کرنا) آسان ہے جسے دہائیوں کی مسلسل اور باریک بیانہ محنت سے بنایا گیا ہو۔ مبارک ہو ٹرمپ! تم نے امریکہ کو الگ تھلگ کر دیا اور دوسری بڑی معاشی طاقتوں کو متحد ہونے کا موقع دیا۔ سیاست، میرا پاؤں"

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

کس نے کہا تھا ہار جاؤنے؟ تم نے خود یہ کیا۔

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

چین تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

اس کی وجہ کون ہے؟ خود ٹرمپ۔

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

اتحاد کے بارے میں ٹرمپ کا نظریہ: توہین کرو، الگ تھلگ کرو، اور پھر جب وہ جب وہ چھوڑ کر چلے جائیں تو حیران ہو جاؤ!
 
سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

ایک صارف نے امریکہ کے اسرائیل کے ساتھ دیرینہ اتحاد اور تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ:

"ایسا لگتا ہے کہ ہم [خود] امریکہ کو نوزائیدہ اور شیرخوار بچوں کے سیاہ ترین جلادوں [اسرائیلیوں] کے ہاتھوں، ہار چکے ہیں۔"

سوشل میڈیا کے صارفین ٹرمپ کے بےبسی کے پیغام پر کہا: "روؤ ٹرمپ!" + تصاویر

مشرقی ایشیائی ممالک کے اتحاد نے امریکہ کو بھی اور اس کے یورپی اتحادیوں کو بھی، پریشان کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے تسلیم کیا ہے کہ یہ اتحاد عالمی نظام کو چیلنج کر رہا ہے اور ایک نئی عالمی ترتیب (نیا ورلڈ آرڈر) قائم کر رہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha