بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اطالوی جنگی رپورٹر جینین ڈی جیوانی (Janine di Giovanni) غزہ کے بارے میں کہتی ہیں:
میں نے کبھی اتنی درندگی نہیں دیکھی
میں ویران ہو گئی ہو گئی ہوں
میں نے کبھی بھی [کسی کے لئے اسرائیل کے سوا] اتنا استثنیٰ نہیں دیکھا اور کبھی اتنی بے رحمی اور درندگی ـ نہ صرف ہمارے شاہدین [نامہ نگاروں اور صحافیوں] کو یکے بعد دیگرے نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے سلسلے میں؛ بلکہ وہ اس آواز کو دبانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں، جو وہ ہمیں پہنچانا چاہتے تھے ـ نہیں دیکھی ہے؛ وہ ہسپتالوں میں بچوں کی بھوک اور غذائی قلت کو مستند [اور دستاویزی] بنا رہے تھے۔ اوہ سب کے سب ہیرو صحافی تھے، کیونکہ بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ ہم وہاں نہیں جا سکتے۔ بین الاقوامی صحافی غزہ میں داخلے کے مجاز نہیں ہیں۔ چنانچہ یہ ہیرو ہماری آنکھیں اور ہمارے کان تھے؛ اور انہیں ایک ایک کرکے قتل کیا گیا! لیکن اس قصے کا بدترین حصہ وہ مسئلہ ہے جو ان کے قتل کے بعد پیش آتا ہے!
اسرائیلی فوج میں ایک سپیشل یونٹ "قانونی حیثیت دینے والا ادارہ" (Legitimization bureau) ہے۔ یہ یونٹ ان صحافیوں کی کردار کشی، بدنام کرنے اور ان کا نام داغدار کرنے کا آغاز کر دیتی ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ