صہیونی نیتن یاہو
-
اٹلی کے یہودی دانشور: نیتن یاہو اور صیہونیوں سے کچھ بھی بعید نہیں
اٹلی سے تعلق رکھنے والے یہودی اداکار، گلوکار، مصنف اور دانشور مونی اوادیا نے یہودیت اور صیہونیت کے درمیان واضح فرق کرتے ہوئے تل ابیب کی صیہونی ریاست کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور صیہونیت کو مجرمانہ، نوآبادیاتی، نسل پرستانہ اور نسل کش نظریے پر مبنی قرار دیا۔
-
نتانیاهو کے خلاف موقف اختیار کرنے پر فخر ہے: اسپین
اسپین کی وزیر صحت، مونیکا گارسیا گومز نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتانیاهو نے انسانی تاریخ کے سب سے بڑے نسل کشی کے واقعات میں حصہ لیا ہے۔
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کا منصوبہ غزہ میں امن کے لئے نہیں تھا
یورپی پارلیمنٹ کی اسپین سے رکن، ایرنے مونترو نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کا مشترکہ منصوبہ کبھی بھی غزہ میں امن کے لیے نہیں تھا، بلکہ اس کا مقصد فلسطینیوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور ان کی نسل کشی پر اٹھنے والی آوازوں کو دبانا تھا۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
ٹرمپ امن منصوبہ: پورے فلسطین پر تسلط اور فلسطینیوں کے حقوق کا خاتمہ / مقاومت کا اسلحہ ناقابل سمجھوتہ + نکتہ
گذشتہ ہفتے، صہیونی میڈیا نے ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ امن منصوبے پر حماس کی طرف سے ردعمل، بین الاقوامی "صمود" بیڑے پر حملے اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری کے نتائج، صہیونی ریاست کے حالیہ اقدامات کی عالمی مذمت، اور غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور وسیع پیمانے پر تباہی کے تسلسل پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ / نکتہ: گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے ہوتے ہوئے ٹرمپ اور نیتن یاہو پر کیونکر اعتماد کیا جا سکتا ہے؟