17 جون 2025 - 16:03
مآخذ: ذرائع
ایران کا نیا اور شدید میزائل حملہ، اسرائیل کے مختلف شہروں میں تباہی

ایران نے اسرائیل پر پھر میزائل داغ دیے، جس کی تصدیق اسرائیلی فوج نے کر دی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) اسمبلی ـ ابنا | اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی جانب میزائل داغے گئے ہیں، اسرائیلی دفاعی نظام خطرے سے نمٹنے کے لیے فعال ہے لیکن مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔ 
ذرائع کے مطابق، تل ابیب میں متعدد دھماکے سنے گئے ہیں۔ تل ابیب، ہرزیلیا اور مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں میں ایرانی میزائلوں سے تباہی ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha